موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الحج – حدیث 697

عطاء بن یسار نے ابوقتادہ کی حدیث گورخر مارنے کی ویسی ہی روایت کی جیسے اوپر بیان ہوئی مگر اس حدیث میں اتنا زیادہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کیا اس گوشت میں کچھ تمہارے پاس باقی ہے ۔……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الحج – حدیث 698

زید بن کعب بہزی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نکلے مکہ کے قصد سے احرام باندھے ہوئے جب روحا میں پہنچے تو ایک گورخر زخمی دیکھا تو بیان کیا یہ ماجرا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے، آپ صلی……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الحج – حدیث 699

ابوہریرہ جب آئے بحرین سے تو جب پہنچے ربذہ میں تو چند سوار ملے عراق کے احرام باندھے ہوئے تو پوچھا انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ شکار کے گوشت کا حال جو ربذہ والوں کے پاس تھا ابوہریرہ نے ان کو……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الحج – حدیث 700

سالم بن عبداللہ نے سنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ کہتے تھے عبداللہ بن عمر سے کہ مجھ کو ملے کچھ لوگ احرام باندھے ہوئے ربذہ میں تو پوچھا انہوں نے شکار کے گوشت کی بابت جو حلال لوگوں کے پاس موجود……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الحج – حدیث 701

کعب الاحبار جب آئے شام سے تو چند سوار ان کے ساتھ تھے احرام باندھے ہوئے راستے میں انہوں نے شکار کا گوشت دیکھا تو کعب الاحبار نے ان کو کھانے کی اجازت دی جب مدینہ میں آئے تو انہوں نے حضرت عمر سے بیان کیا……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الحج – حدیث 702

صعب بن جثامہ لیثی سے روایت ہے کہ انہوں نے تحفہ بھجا ایک گورخر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ابوا یا ودان میں تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے واپس کر دیا صعب کہتے ہیں جب رسول……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الحج – حدیث 703

عبداللہ بن عامر بن ربیعہ سے روایت ہے کہ میں نے دیکھا عثمان بن عفان کو عرج میں گرمی کے روز انہوں نے ڈھانپ لیا تھا منہ اپنا سرخ کمبل سے اتنے میں شکار کا گوشت آیا تو انہوں نے اپنے ساتھیوں سے کہا کھاؤ انہوں……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الحج – حدیث 705

کہا مالک نے جو جانور شکار کیا جائے حرم میں یا کتا شکاری جانور پر حرم میں چھوڑا جائے لیکن وہ حل میں جا کر اس کو مارے تو وہ شکار کھانا حلال نہیں ہے اور جس نے ایسا کیا اس پر جزا لازم ہے لیکن جو کتا حل میں……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الحج – حدیث 706

کہا مالک نے فرمایا اللہ جل جلالہ نے اے ایمان والو مت مارو شکار جب تم احرام باندھے ہو اور جو کوئی تم میں سے قصدا شکار مارے تو اس پر جزا ہے اس کی مثل جانور کے جب حکم کر دیں اس کو دو پرہیز گار شخص، خواہ……

View Hadith