قاسم بن محمد سے روایت ہے کہ نانی اور دادی دونوں آئیں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس، ابوبکر صدیق نے سدس یعنی چھٹا حصہ نانی کو دینا چاہا ایک شخص انصاری بولا اے ابوبکر تم اس کو نہیں دلاتے……
ترکے کی تقسیم کے بیان میں
موطا امام مالک – جلد اول – ترکے کی تقسیم کے بیان میں – حدیث 1398
ابوبکر بن عبدالرحمن حصہ نہیں دلاتے تھے مگر نانی کو یا دادی کو ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – ترکے کی تقسیم کے بیان میں – حدیث 1399
کہا مالک نے ہمارے نزدیک یہ حکم ہے جس میں کچھ اختلاف نہیں ہے کہ نانی ماں کے ہوتے ہوئے کچھ نہ پائے گی البتہ اگر ماں نہ ہو تو اس کو چھٹا حصہ ملے گا اور دادی ماں کے یا باپ کے ہوتے ہوئے کچھ نہ پائے گی جب ماں……
موطا امام مالک – جلد اول – ترکے کی تقسیم کے بیان میں – حدیث 1400
زید بن اسلم سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کلالے کے متعلق آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کافی ہے تجھ کو وہ آیت جو گرمی میں اتری……
موطا امام مالک – جلد اول – ترکے کی تقسیم کے بیان میں – حدیث 1401
ایک مولیٰ سے قریش کے روایت ہے کہ جس کو ابن موسیٰ کہتے تھے کہا کہ میں بیٹھا تھا عمر بن خطاب کے پاس انہوں نے ظہر کی نماز پڑھ کر یرفا (حضرت عمر کے غلام) سے کہا میری کتاب لے آنا وہ کتاب جو انہوں نے لکھی تھی……
موطا امام مالک – جلد اول – ترکے کی تقسیم کے بیان میں – حدیث 1402
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ تعجب کی بات ہے کہ پھوپھی کا بھتیجا وارث ہوتا ہے لیکن بھتیجے کی پھوپھی وارث نہیں ہوتی ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – ترکے کی تقسیم کے بیان میں – حدیث 1403
کہا مالک نے ہمارے نزدیک اس امر میں کچھ اختلاف نہیں ہے اور ہم نے اپنے شہر والوں کو اسی پر پایا کہ سگا بھائی مقدم ہے سوتیلے بھائی کا بیٹا مقدم ہے سگے بھائی کے پوتے اور سوتیلے بھائی کا بیٹا مقدم ہے سگے……
موطا امام مالک – جلد اول – ترکے کی تقسیم کے بیان میں – حدیث 1404
کہا مالک نے ہمارے نزدیک یہ حکم اتفاقی ہے کہ اخیافی بھائی کا بیٹا اور نانا اور باپ کا اخیافی بھائی اور ماموں اور نانا کی ماں اور سگے بھائی کے بیٹے اور پھوبھی اور خالہ وارث نہ ہوں گے۔
کہا مالک نے جو عورت……
موطا امام مالک – جلد اول – ترکے کی تقسیم کے بیان میں – حدیث 1405
اسامہ بن زید سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہ مسلمان کافر کا وارث نہیں ہوتا۔……
موطا امام مالک – جلد اول – ترکے کی تقسیم کے بیان میں – حدیث 1406
علی بن حسین سے روایت ہے انہوں نے کہا جب ابوطالب مر گئے تو ان کے وارث عقیل اور طالب ہوئے اور علی ان کے وارث نہیں ہوئے علی بن حسین نے کہا اسی واسطے ہم نے اپنا حصہ مکہ میں گھروں میں سے چھوڑ دیا ۔……