" جزیرۃ " اصل میں زمین و خشکی کے اس قطعہ کو کہتے ہیں جس کو چاروں طرف سے پانی نے گھیر رکھا ہو اور " جزیرۃ العرب " اس علا قے کو کہتے ہیں جس کو بحر ہند ، بحر شام اور دجلہ و فرات نے گھیر رکھا ہے، یا……
یہودیوں کو جزیرۃ العرب سے نکال دینے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – یہودیوں کو جزیرۃ العرب سے نکال دینے کا بیان – حدیث 1142
" حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ( ایک دن ) جب کہ ہم لوگ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں بیٹھے ہوئے تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ( اپنے حجرہ مبارکہ سے ) برآمد ہوئے اور فرمایا کہ "……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – یہودیوں کو جزیرۃ العرب سے نکال دینے کا بیان – حدیث 1143
" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ( ایک دن ) امیر المؤمنیں حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ خطبہ دینے کے لئے کھڑے ہوئے اور ( اس خطبہ میں ) فرمایا کہ " ( تم سب جانتے ہو گے کہ ) رسول……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – یہودیوں کو جزیرۃ العرب سے نکال دینے کا بیان – حدیث 1144
" اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( وفات کے وقت ) تین باتوں کی وصیت کی چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " مشرکوں کو جزیرۃ العرب ( یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – یہودیوں کو جزیرۃ العرب سے نکال دینے کا بیان – حدیث 1145
" اور حضرت جابر بن عبداللہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجھ سے بیان کیا کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا کہ " میں یہودیوں اور عیسائیوں کو……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – یہودیوں کو جزیرۃ العرب سے نکال دینے کا بیان – حدیث 1146
" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ سر زمین حجاز یعنی جزیرۃ العرب سے یہود و نصاریٰ کی جلا وطنی کا کام حضرت عمر ابن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھوں انجام پایا ۔ (اس سے پہلے ) جب رسول……