لقطہ لام کے پیش اور قاف کے زیر کے ساتھ یعنی لقطہ بھی منقول ہے اور قاف کے جزم کے ساتھ یعنی لقطہ بھی لکھا اور پڑھا جاتا ہے ۔ محدثین کے ہاں قاف کے زبر کے ساتھ یعنی لقطہ مشہور ہے۔
لقطہ اس چیز کو کہتے ہیں……
گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 249
لقیط (یعنی بے وارث بچہ ) اگر کہیں پڑا ہوا ملے تو اسے اٹھا لینا مستحب ہے اور اگر اس کے ہلاک ہو جانے کا خوف ہو تو پھر اسے اٹھانا واجب ہوگا۔ ایسا بچہ جب تک مملوک غلام ہونا ثابت نہ ہو حر (یعنی آزاد ہے ) لقیط……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 250
مسئلہ : فرض کیجئے ایک شخص نے کسی جگہ اپنے جوتے اتار کر رکھے، ایک دوسرا شخص آیا اور اس نے بھی اپنے جوتے اتار کر وہیں رکھ دئیے۔ اب پہلا شخص جب وہاں سے چلا تو اپنے جوتے پہننے کی بجائے اس دوسرے شخص کے جوتے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 251
حضرت زید بن خالد کہتے ہیں کہ ایک شخص رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے لقطہ کے بارے میں پوچھا (کہ اگر کوئی گری پڑی چیز پائی جائے تو کیا کیا جائے) آپ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 252
اور حضرت زید کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی کی کوئی گم شدہ چیز اٹھا کر رکھ لے تو وہ گمراہ ہے جب تک کہ وہ اس کی تشہیر نہ کرے (مسلم)
تشریح :
مطلب یہ ہے کہ جو شخص کس کی کوئی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 253
اور حضرت عبدالرحمن بن عثمان تیمی کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حاجیوں کی گری پڑی چیز اٹھانے سے منع کیا ہے ( مسلم)
تشریح :
گویا حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ حرم مکہ کی حدود میں پائے جانے والے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 254
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد حضرت شعیب ) سے اور شعیب اپنے دادا یعنی حضرت عبداللہ بن عمرو) سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے درختوں پر لٹکے ہوئے پھلوں کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 255
اور حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ ایک دن حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے کسی راستہ میں بطور لقطہ ایک دینار پایا حضرت علی اسے حضرت فاطمہ کے پاس لائے اور پھر جب حضرت علی نے اس کے بارے میں رسول کریم صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 256
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان کی گم شدہ چیز دوزخ کی آگ کا ایک شعلہ ہے ( دارمی)
تشریح :
مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی لقطہ کو اس بدنیتی کے ساتھ اٹھائے کہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 257
اور حضرت عیاض بن حمار کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی جگہ کوئی گری پڑی چیز پائے تو چاہئے کہ وہ کسی عادل شخص کو یا فرمایا کہ دو عادل شخصوں کو گواہ بنا لے اور اس کی تشہیر……