مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 182

حضرت مقدام بن معد یکرب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص کسی قوم میں (کسی کے یہاں ) مہمان ہوا اور اس نے محرومی کی حالت میں صبح کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 183

اور حضرت ابوالاحوص جشمی اپنے والد حضرت مالک بن فضلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ صحابی سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا، میں نے (ایک دن ) عرض کیا کہ " یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! اگر میں کسی شخص کے ہاں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 184

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ یا ان کے علاوہ کسی اور (صحابی ) سے روایت ہے کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے (ہاں پہنچ کر ان سے ) گھر میں آنے کی اجازت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 185

اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " مؤمن اور ایمان کی مثال اس گھوڑے کی سی ہے جو اپنی رسی میں بندھا ہوا ہوتا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 186

اور حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں ایک کٹھڑا (چوبی ناند) تھا جس کو چار آدمی اٹھاتے تھے (یعنی جب اس میں کھانا رکھا جاتا تو وہ اتنا بھاری ہو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 187

اور حضرت وحشی ابن حرب اپنے والد سے اور وہ (اپنے والد اور ) وحشی کے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے (کچھ ) صحابہ نے (ایک دن ) عرض کیا کہ " یا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم (اگرچہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 188

حضرت ابوعسیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ ) رات کے وقت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم گھر سے باہر نکلے اور میرے ہاں تشریف لائے اور مجھے بلایا میں (اپنے گھر سے ) نکل کر آپ صلی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 189

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " جب دسترخوان بچھا دیا جائے (اور لوگ اس پر کھانے کے لئے بیٹھیں ) تو کوئی شخص اس وقت تک نہ اٹھے جب تک کہ دسترخوان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 190

اور حضرت امام جعفر صادق، ابن محمد اپنے والد یعنی امام محمد باقر سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا " رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کے ساتھ کھانا کھاتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سب سے آخر تک کھانے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 191

اور حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتی ہیں کہ (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کھانا لایا گیا اور پھر وہ کھانا ہمارے سامنے رکھا گیا (ہم اگرچہ بھوکے تھے اور کھانے کی خواہش رکھتے……

View Hadith