مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 152

اور حضرت نبیشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخض کسی پیالے (یا تشتری ) میں کھائے اور پھر اس کو انگلیوں سے ) چاٹ لے تو وہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 153

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" جو شخص اس حالت میں رات گزارے کہ اس کے ہاتھ میں چکنائی لگی ہوئی ہو کہ (کھانے کے بعد ) اس نے اس کو دھویا نہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 154

اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک روٹی کا ثرید اور حیس کا ثرید سب سے زیادہ پسندیدہ کھانا تھا ۔" (ابوداؤد )

تشریح
روٹی کا ثرید " یعنی روٹی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 155

اور حضرت ابواسید انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " زیت یعنی روغن زیتون کو کھایا اور بدن پر اس کی مالش کیا کرو کیونکہ وہ ایک بابرکت درخت (زیتون) کا تیل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 156

اور حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہا (جو ابوطالب کی بیٹی اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ہمشیرہ تھیں ) کہتی ہیں کہ (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے گھر تشریف لائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 157

اور حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو کی روٹی کا ایک ٹکڑا لیا اور اس پر کھجور رکھ کر فرمایا کہ یہ اس روٹی کے ٹکڑے کا سالن ہے ۔"……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 158

اور حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ ) میں بہت سخت بیمار ہوا (تو) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عیادت کی غرض سے میرے پاس تشریف لائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (اس وقت ) میری دونوں چھاتیوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 159

اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خرپزہ ، تازہ کھجوروں کے ساتھ کھاتے تھے ۔ (ترمذی ) اور ابوداؤد نے اس روایت میں یہ الفاظ بھی نقل کئے ہیں کہ " اور آپ یہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 160

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پرانی کھجور لائی گئی (جس میں کیڑے پڑ گئے تھے چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو چیرتے اور اس میں سے کیڑا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 161

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ غزوہ تبوک کے دوران (ایک موقعہ پر ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پنیر کا ایک ٹکڑا لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھری منگوائی اور بسم……

View Hadith