مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 132

اور حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب کھانا لایا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں سے کھاتے ، اور باقی بچا ہوا میرے پاس بھیج دیتے ۔ ایک روز……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 133

اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" جو شخص لہسن یا (کچی ) پیاز کھائے ہوئے ہو، تو اس کو چاہئے کہ وہ ہم سے الگ رہے یعنی ہماری مجالس میں نہ آئے یا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 134

اور حضرت مقدام بن معدیکرب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کھانے پینے کی چیزوں کو ناپ تول کرو تمہارے لئے اس میں برکت عطاء کی جائے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 135

اور حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سے جب دستر خوان اٹھایا جاتا یعنی جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھانا کھا کر فارغ ہوتے تو اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 136

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" اللہ تعالیٰ بندے کی اس بات سے راضی و خوش ہوتا ہے کہ وہ ایک لقمہ کھائے اور اس پر اللہ کی حمد ثنا کرے یا ایک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 137

" حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن ) ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے کہ کھانا سامنے لایا گیا (کھانے کے دوران میں نے محسوس کیا کہ ) میں نے اس کھانے میں اس وقت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 138

اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ جب تم میں سے کوئی شخص کھانا کھانے بیٹھے اور (شروع میں) اپنے کھانے پر اللہ کا نام لینا بھول جائے (اور کھانے کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 139

اور حضرت امیہ بن مخشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن ) ایک شخص کھانا کھانے بیٹھا تو اس نے اللہ کا نام نہیں لیا (یعنی بسم اللہ کہے بغیر کھانا کھانے لگا ') یہاں تک کہ جب اس کھانے میں سوائے ایک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 140

اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کھانے سے فارغ ہوتے تو فرماتے ۔ہر طرح کی تعریف اس اللہ کو سزا وار ہے جس نے ہمیں کھانے کو دیا ۔ ہمیں پہننے کو دیا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 141

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " کھانا کھا کر (اللہ تعالیٰ کا ) شکر ادا کرنے والا صابر روزہ دار کی طرح ہے ۔ (ترمذی ) ابن ماجہ اور دارمی نے اس……

View Hadith