اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص تھا ، جو (پہلے تو ) بہت زیادہ کھایا کرتا تھا ، مگر جب مسلمان ہوا تو کم کھانے لگا ، چنانچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اس کا ذکر کیا……
کھانوں کے ابواب
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 113
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " دو آدمیوں کا کھانا تین آدمیوں کو اور تین کا کھانا چار کو کافی ہوتا ہے ۔" (بخاری ومسلم )
تشریح
حدیث کا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 114
اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ایک آدمی کا کھانا دو آدمیوں کو دو کا کھانا چار کو اور چار کا کھانا آٹھ کو کافی ہوتا ہے ۔"……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 115
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا " تلبینہ " بیمار کے دل کو تسکین و قوت دیتا ہے اور بعض غموں کو دور کرتا ہے ۔" (بخاری ومسلم……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 116
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں ( ایک دن ) ایک درزی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے تیار کئے ہوئے کھانے پر مدعو کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ میں بھی گیا اس نے جو کی روٹی اور……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 117
اور حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بکری کا شانہ جو آپ کے ہاتھ میں تھا چھری سے کاٹتے تھے ، پھر آپ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 118
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم میٹھی چیز اور شہد کو بہت پسند فرماتے تھے ۔ (بخاری )
تشریح
عربی میں حلو آء (مد کے ساتھ) اور حلواء ( قصر کے ساتھ ) دونوں کا اطلاق……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 119
اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے گھر والوں سے سالن مانگا ، گھر والوں نے کہا کہ ہمارے پاس سالن نہیں ہے البتہ سرکہ ہے چنانچہ آنحضرت صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 120
اور حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کھنبی من کی ایک قسم ہے اور اس کا پانی آنکھ کے لئے شفاء ہے ( بخاری ومسلم ) اور مسلم کی ایک روایت میں ہے کہ کھنبی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کھانوں کے ابواب – حدیث 121
اور حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ککڑی اور تازہ کھجور ملا کر کھاتے دیکھا ہے ۔" (بخاری ومسلم )
تشریح
ککڑی اور کھجور کو ملا کر کھانے کی……