حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ ابن آدم (انسان) کی یک بختی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس کے مقدر میں جو کچھ لکھ دیا ہے وہ اس پر راضی رہے اور ابن آدم……
کسب اور طلب حلال کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کسب اور طلب حلال کا بیان – حدیث 1232
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اس جہاد میں شریک تھے جو نجد کی اطراف میں ہوا تھا اور جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جہاد سے فارغ ہوئے اور……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کسب اور طلب حلال کا بیان – حدیث 1233
حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ بلاشبہ میں ایک ایسی آیت جانتا ہوں کہ اگر لوگ محض اسی آیت پر عمل کریں تو ان کے حق میں وہی ایک آیت کافی ہوجائے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کسب اور طلب حلال کا بیان – حدیث 1234
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو یہ آیت سکھائی۔(اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِيْنُ) 51۔ الذاریات : 58)۔ یعنی اے انسان……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کسب اور طلب حلال کا بیان – حدیث 1235
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں دو بھائی تھے جن میں سے ایک تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں رہا کرتا تھا کیونکہ اس کے اہل وعیال……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کسب اور طلب حلال کا بیان – حدیث 1236
حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ بلاشبہ انسان کے دل کے لئے ہر جنگل میں ایک شاخ اور ایک گوشہ ہے (یعنی انسان کے دل اور اس کی جبلت میں رزق کے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کسب اور طلب حلال کا بیان – حدیث 1237
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ بزرگ وبرتر تمہارا پروردگار فرماتا ہے کہ اگر میرے بندے میری فرمانبرداری کریں (یعنی میرے بتائے ہوئے راستہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کسب اور طلب حلال کا بیان – حدیث 1238
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص کا واقعہ کہ وہ ایک دن اپنے گھر والوں کے پاس آیا یعنی کہیں باہر سے آ کر گھر میں داخل ہوا تو اس نے گھر والوں پر محتاجگی اور فاقہ وفقر کے آثار دیکھے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کسب اور طلب حلال کا بیان – حدیث 1239
حضرت ابودرداء کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ رزق بندے کی اس طرح تلاش کرتا ہے جس طرح انسان کو اس کی موت ڈھونڈتی ہے۔ اس روایت کو ابونعیم نے کتاب حلیہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – کسب اور طلب حلال کا بیان – حدیث 1240
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ گویا میں اس وقت بھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ رہا ہوں کہ آپ ایک ایسے نبی کا قصہ بیان فرما رہے ہیں اور اس کی صورت ہمیں بتا رہے ہیں جن……