حضرت ابومالک اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ " (ایسا زمانہ آنے والا ہے جب ) میری امت کے بعض لوگ پئیں گے اور اس کا نام شراب کے……
پینے کی چیزوں کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 229
حضرت عبداللہ بن اوفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سبز ٹھلیا میں بنی ہوئی نبیذ پینے سے منع فرمایا تو میں نے عرض کیا کہ " کیا ہم سفید ٹھلیا میں بنی ہوئی نبیذ پی سکتے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 230
اس باب میں وہ احادیث مذکور ہوں گی جو رات کو سوتے وقت برتنوں کو ڈھانکنے ، دروازوں کو بند کر دینے اور چراغ کو بجھا دینے جیسے امور کے سلسلے میں منقول ہیں ۔……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 231
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" جب رات کی تاریکی پھیل جائے یا یہ فرمایا کہ جب شام ہو جائے تو تم اپنے بچوں کو (گھر سے نکلنے اور گلی کوچوں میں پھرنے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 232
اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن ) ابوحمید جو ایک انصاری شخص تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں مقام نقیع سے دودھ سے بھرا ہوا ایک برتن لے کر آئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 233
اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا " جب تم سونے لگو تو گھروں میں آگ نہ چھوڑو۔" (بخاری ومسلم )
تشریح
" آگ " سے مراد وہ آگ ہے جس سے کسی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 234
اور حضرت ابوموسیٰ کہتے ہیں کہ رات میں ایسا ہوا کہ مدینہ میں ایک شخص کا گھر جل گیا اور گھر والوں پر گر پڑا، چنانچہ اس کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 235
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم رات میں کتوں کے بھونکنے اور گدھوں کے رینگنے کی آواز سنو تو شیطان مردود سے اللہ تعالیٰ کی پناہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 236
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ (ایک دن کا واقعہ ہے کہ ) ایک چوہا چراغ کی (جلتی ہوئی بتی کھینچ لایا اور اس کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اس چٹائی پر ڈال دیا جس پر آپ صلی……