اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم (جب ہمارے گھر تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ) کے لئے گھر کی پلی ہوئی ایک بکری کا دودھ دوہا گیا اور اس دودھ کو اس……
پینے کی چیزوں کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 209
اور حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ (ایک مرتبہ ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں (دودھ یا پانی ) کا پیالہ لایا گیا جس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیا اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 210
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں (ایسا بھی ہوتا تھا کہ ) ہم چلتے پھرتے کھاتے تھے اور کھڑے ہونے کی حالت میں (پانی وغیرہ ) پی لیا کرتے تھے (ترمذی، ابن……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 211
اور حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا " میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کھڑے ہو کر بھی پیتے دیکھا ہے اور بیٹھے ہوئے بھی ۔" (ترمذی )
تشریح
مطلب……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 212
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے کہ (پانی وغیرہ پیتے وقت ) برتن میں یا پیالہ وغیرہ میں سانس لیا جائے، یا پھونک ماری جائے ۔" (ابوداؤد،……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 213
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ تم ایک سانس میں پانی مت پیو جس طرح اونٹ پیتا ہے بلکہ دو سانس میں پیو، اور جب تم پانی پینے لگو تو بسم اللہ کہو اور جب (پینے کے بعد ) برتن کو اپنے منہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 214
اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی میں پھونک مارنے سے منع فرمایا ایک شخص نے (یہ ممانعت سن کر ) عرض کیا کہ اگر میں پانی میں تنکے ونکے پڑے ہوئے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 215
اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پیالہ کے سوراخ سے پانی پینے سے منع فرمایا: نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی میں پھونک مارنے سے بھی منع فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 216
اور حضرت کبشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا (صحابیہ ) کہتی ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے یہاں تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے کھڑے لٹکی ہوئی مشک کے منہ سے پانی پیا، چنانچہ میں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 217
اور حضرت زہری، حضرت عروہ سے اور وہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے یعنی حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک پینے کی چیزوں میں ٹھنڈی……