حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کرتے۔ (اللہم انی اعوذبک من الشقاق والنفاق وسوء الاخلاق) اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں، اختلاف سے، نفاق سے، اور……
پناہ مانگنے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – پناہ مانگنے کا بیان – حدیث 1000
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا فرماتے تھے ۔ (اللہم انی اعوزبک من الجوع فانہ بئس الضجیع واعوذبک من الخیانۃ فانہا بئست البطانۃ)۔ اے اللہ! میں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – پناہ مانگنے کا بیان – حدیث 1001
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا مانگتے تھے (اللہم انی اعوذبک من البرص والجذام والجنون ومن سییء الاسقام)۔ اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں کوڑھ سے،……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – پناہ مانگنے کا بیان – حدیث 1002
حضرت قطبہ بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے۔ (اللھم انی اعوذبک من منکرات الاخلاق والاعمال والاہواء) ۔ اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں برے اخلاق سے برے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – پناہ مانگنے کا بیان – حدیث 1003
حضرت شتیر بن شکل بن حمید اپنے والد (حضرت شکل رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے کوئی ایسا تعویذ (یعنی ایسی دعا) بتا دیجئے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – پناہ مانگنے کا بیان – حدیث 1004
حضرت ابوالیسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے۔ دعا (اللہم انی اعوذبک من الہدم واعوذبک من التردی ومن الغرق والحرق واعوذبک من ان یتخبطنی الشیطان……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – پناہ مانگنے کا بیان – حدیث 1005
حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا اللہ کی پناہ مانگو طمع سے جو طبع تک پہنچا دے۔ (احمد، بیہقی)
تشریح
" طمع" کے معنی ہیں مخلوق اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – پناہ مانگنے کا بیان – حدیث 1006
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ چاند کی طرف دیکھا اور فرمایا کہ عائشہ اللہ کی پناہ مانگو! اس چاند کی برائی سے کیونکہ یہ غاسق اندھیرا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – پناہ مانگنے کا بیان – حدیث 1007
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے باپ (حضرت حصین) سے جو اس وقت تک ایمان و اسلام کی دولت سے بہرہ مند نہیں تھے فرمایا ۔ حصین آج کل تم کتنے معبودوں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – پناہ مانگنے کا بیان – حدیث 1008
حضرت عمرو بن شعیب اپنے باپ (حضرت شیعب) سے اور وہ اپنے دادا (یعنی حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ جب تم میں سے کوئی شخص نیند میں ڈرے……