" حضرت ابوایوب، جابر، حضرت انس رضوان اللہ علیہم راوی ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی آیت (فِيْهِ رِجَالٌ يُّحِبُّوْنَ اَنْ يَّتَطَهَّرُوْا وَاللّٰهُ يُحِبُّ الْمُطَّهِّرِيْنَ) 9۔ التوبہ : 108) یعنی……
پاکی کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 348
" اور حضرت سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ مشرکوں میں سے ایک آدمی نے بطور استہزاء یہ کہا کہ میں تمہارے سردار (یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ) کو دیکھتا ہوں تو وہ تمہیں ہر چیز سکھاتے ہیں……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 349
" اور حضرت عبدالرحمن ابن حسنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک دن) سر کار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم (گھر سے) نکل کر ہمارے پاس تشریف لائے (اس وقت) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں ڈھال تھی، اسے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 350
" اور حضرت مروان اصفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے (ایک مرتبہ) حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے اپنا اونٹ قبلہ کی طرف بیٹھایا پھر خود بیٹھے اور اونٹ کی طرف……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 351
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت الخلاء سے نکلتے تو یہ دعا پڑھتے الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی اَذْھَبَ عَنِیّ الْاَذٰی وَعَافَانِی یعنی تمام تعریفیں……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 352
" اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب جنات کی جماعت سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی تو اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ " یا رسول اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 353
یوں تو مسواک کرنا متفقہ طور پر تمام علماء کرام کے نزدیک سنت ہے مگر حنفیہ کے نزدیک خاص طور پر وضو کے لئے امام شافعی رحمہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک وضو و نماز کے وقت مسواک کرنا مسنون ہے، نیز نماز فجر اور نماز……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 354
" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " اگر میں اپنی امت پر اس بات کو مشکل نہ جانتا تو مسلمانوں کو یہ حکم دیتا کہ وہ عشاء کی نماز دیر سے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 355
" اور حضرت شریح ابن ہانی راوی ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے گھر میں تشریف لاتے تو پہلے کیا کرتے؟ انہوں نے فرمایا کہ سب سے پہلے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 356
" اور حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم جب رات تہجد کی نماز کے لئے اٹھتے تو اپنا منہ مسواک سے ملتے اور دھوتے تھے۔" (صحیح البخاری و صحیح مسلم )……