مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 337

" اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " جب کوئی آدمی پاخانہ میں داخل ہو تو جن (شیطان) کی آنکھوں اور انسان کی شرم گاہ کے درمیان کا پردہ یہ ہے کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 338

" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم جب پاخانہ سے باہر تشریف لاتے تو فرماتے غفر انک یعنی اے اللہ ! میں تیری بخشش کا خواست گار ہوں۔" (جامع ترمذی،……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 339

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم جب پاخانہ جاتے تو آپ کے لئے پیالہ یا چمڑے کی چھاگل میں پانی لاتا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس سے استنجاء……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 340

" اور حضرت حکم ابن سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم جب پیشاب کر چکتے تو وضو فرماتے اور اپنی شرم گاہ پر چھینٹا دیتے!۔" (ابوداؤد، سنن نسائی )

تشریح :
پیشاب کرنے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 341

" اور حضرت امیمہ بنت رقیقہ ( امیمہ بنت رقیقہ حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی ہمشیرہ کی صاحبزادی ہیں ) فرماتی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لکڑی کا ایک پیالہ تھا جو آپ صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 342

" اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے (ایک روز) مجھے کھڑے ہو کر پیشاب کرتے ہوئے دیکھا تو فرمایا کہ " عمر! کھڑے ہو کر پیشاب نہ کیا کرو" چنانچہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 343

" حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جو آدمی یہ حدیث بیان کرے کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو کر پیشاب کرتے تھے تو اسے سچ نہ مانو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو ہمیشہ بیٹھ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 344

" اور حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ( اسم گرامی زید بن حارثہ، کنیت ابواسامہ ہے عظیم صحابی ہیں جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا متبنیٰ بننے کا شرف حاصل ہوا ہے غزوہ موتہ کے موقع پر سر زمین……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 346

" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ (ایک مرتبہ) سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشاب کیا، حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ پانی کا لوٹا لے کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے……

View Hadith