" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا داہنا دست مبارک وضو کرنے اور کھانے کے لئے تھا اور بایاں ہاتھ استنجاء اور ہر مکروہ کام کے استعمال کے……
پاکی کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 328
" حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " جب تم میں سے کوئی آدمی پاخانہ کے لئے جائے تو اسے چاہئے کہ وہ اپنے ساتھ تین پتھر (یا ڈھیلے) لے جائے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 329
" اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " تم لوگ لید اور ہڈی سے استنجاء نہ کرو کیونکہ (ہڈی) تمہارے بھائی جنات کی غذا ہے۔"……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 330
" اور حضرت رویفع بن ثابت (رویفع بن ثابت بن سکن بن عدی بن حارثہ بنی مالک نجار سے ہیں ان کا شمار اہل مصر میں ہے۔) راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " اے رویفع! شاید میرے بعد……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 331
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو آدمی سرمہ لگائے تو اسے چاہئے کہ طاق سلائیاں لگائے جس نے ایسا کیا (یعنی طاق سلائیاں لگائیں)……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 332
" اور حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ (حضرت عبداللہ بن مغفل کی کنیت ابوسعید ہے پہلے مدینہ میں سکونت اختیار فرمائی پھر آپ بصرہ چلے گئے آپ کو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بصرہ میں……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 333
" اور حضرت عبداللہ بن سرجس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " تم میں سے کوئی آدمی کسی سوراخ میں پیشاب نہ کرے۔" ( ابوداؤد، سنن نسائی )
تشریح :
سوراخ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 334
" اور حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " تم تین چیزوں سے بچو جو لعنت کا سبب ہیں (١) گھاٹوں پر استنجاء (یعنی پیشاب پاخانہ ) کرنے سے (٢) راستہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 335
" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ( ایک ساتھ) دو آدمی پاخانہ کے لئے (اس طرح) نہ جائیں کہ دونوں اپنی شرم گاہ کھولے ہوئے ہوں اور……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 336
" اور حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ ( آپ انصاری ہیں اور کنیت ابوعمرو ہے آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سترہ غزوات میں شرکت کی ہے آپ کوفہ میں رہتے تھے اور وہیں ٦٨ھ انتقال ہوا۔) راوی……