مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 307

" حضرت ابورافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اس بات کی قسم کھاتا ہوں کہ میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے بکری کا پیٹ (یعنی کے اندر کی چیزیں مثلاً دل کلیجی وغیرہ) بھونتا تھا، آپ صلی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 308

" اور حضرت ابورافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ (ایک دن) میرے پاس تحفہ کے طور پر بکری بھیجی گئی، چنانچہ میں نے اس (کے گوشت) کو (پکانے کے لئے ) ہانڈی میں ڈال دیا (اسی اثناء میں) رسول اللہ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 309

" اور حضرت انس ابن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں، ابی بن کعب اور ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیٹھے ہوئے تھے، ہم نے گوشت روٹی کھائی (کھانے سے فارغ ہو کر) میں نے وضو کے لئے پانی منگوایا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 310

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارہ میں مروی ہے کہ وہ کہا کرتے تھے کہ " مرد کا اپنی عورت سے بوسہ لینا یا اس کو اپنے ہاتھ سے چھونا یہ بھی ملامست ہے اور جس آدمی نے اپنی عورت کا بوسہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 311

" اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ مرد کو اپنی عورت کا بوسہ لینے سے وضو لازم آتا ہے ۔ (مؤطا امام مالک)
" اور حضرت عبداللہ ابن عمر راوی ہیں کہ حضرت عمر بن الخطاب نے فرمایا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 312

" حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ (امیر المومنین حضرت عمر ابن عبدالعزیز اموی رحمۃ اللہ علیہ ایک مشہور خلیفہ ہیں اور رجب ١٠١ھ میں اس جہاں فانی سے رحلت فرما گئے۔) تمیم داری ( اسم گرامی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 313

آداب ان چیزوں کو کہتے ہیں کہ جس کا ذکر کرنا اچھا اور بہتر ہو وہ چیزیں خواہ عمل سے تعلق رکھتی ہوں خواہ قول سے چنانچہ اس بات میں ان احادیث کو ذکر کیا جا رہا ہے جن کا تعلق استنجاء کے آداب سے ہے یعنی ان چیزوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 314

" حضرت ابوایوب انصاری (اسم گرامی خالد ابن زید ہے اور کنیت ابوایوب ہے ٥٠ھ یا ٥١ھ میں ان کا انتقال ہے۔) راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم بیت الخلاء جاؤ تو قبلہ کی طرف……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 315

" اور حضرت سلمان (اسم گرامی سلمان فارسی اور کنیت ابوعبداللہ ہے۔ ان کی وفات ٣٥ھ حضرت عثمان کی خلافت کے آخری زمانہ میں ہوئی ہے بعض لوگوں نے کہا کہ٣٦ھ کے اوائل میں ہوئی ہے۔) فرماتے ہیں سرکار دو عالم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 316

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم جب پاخانہ میں داخل ہوتے (یعنی داخل ہونے کا ارادہ کرتے) تو یہ دعا پڑھتے اے اللہ میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں ناپاک جنوں……

View Hadith