مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 417

" اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " جس نے غسل جنابت میں ایک بال کے برابر بھی جگہ (خشک) چھوڑ دی کہ اسے نہ دھویا تو اسے اس طرح آگ کا عذاب دیا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 418

" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم غسل کرنے کے بعد وضو نہیں فرماتے تھے۔" (جامع ترمذی ، سنن ابوداؤد، سنن نسائی، سنن ابن ماجہ)

تشریح
مطلب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 419

" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ " سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم ناپاکی کی حالت میں (غسل کے وقت ) خطمی سے سر کو دھو لیتے تھے اور اسی پر کفایت کرتے اور دوبارہ سر پر خالص……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 420

' اور حضرت یعلیٰ ( یہاں تحقیق سے یہ بات واضح نہیں ہوئی ہے کہ یہ یعلیٰ بن امیہ تمیمی ہیں یا یعلی ابن مرہ ثقفی ہیں بہر حال یہ دونوں جلیل القدر صحابی ہیں۔ (
فرماتے ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 421

" حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ " یہ حکم، غسل انزال کے بعد ہی واجب ہوتا ہے ابتدائے اسلام میں آسانی کی وجہ سے تھا، پھر اسے منع فرما دیا گیا (یعنی یہ حکم منسوخ قرار دے دیا گیا۔"……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 422

" اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میں نے غسل جنابت کیا اور صبح کی نماز پڑھ لی، پھر میں نے دیکھا کہ (بدن پر ) ناخن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 423

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (پہلے) پچاس نمازیں فرض ہوئیں تھیں، نیز جنابت (ناپاکی) سے نہانا اور کپڑے پر سے پیشاب دھونا سات سات مرتبہ (فرض ہوا تھا) پھر رسول اللہ صلی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 424

" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے میری ملاقات ہوئی اور میں جنبی تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑ لیا اور میں آپ کے ہمراہ ہو لیا۔……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 425

" حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ مجھے رات کو جنابت ہو جاتی ہے (یعنی احتلام یا جماع سے غسل واجب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 426

" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم حالت ناپاکی میں ہوتے اور کھانا کھانے یا سونے کا ارادہ فرماتے تو نماز کے وضو کی طرح وضو کر لیتے۔" (صحیح……

View Hadith