" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم حتی الامکان اپنے تمام کاموں کو سیدھے ہاتھ سے شروع کرنا محبوب رکھتے تھے اور (مثلاً) اپنی طہارت میں، اپنا……
پاکی کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 378
" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " جب تم لباس وغیرہ) پہنو یا وضو کرو تو اپنے دائیں طرف سے شروع کرو۔" (مسند احمد بن حنبل، ابودا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 379
" اور حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ ( اسم گرامی سعید بن زید اور کنیت ابوالاعور ہے آپ قریشی عدوی ہیں اور آپ عشرہ مبشرہ میں سے ہیں آپ کا انتقال ٥٠ ھ یا ٥١ ھ میں بعمر ۷۰ سال بمقام عتیق ہوا۔) راوی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 380
" اور حضرت لقیط بن صبرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا " یا رسول اللہ ! مجھے وضو کے بارے میں آگاہ فرمائیے" آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " تم وضو کو پورا کرو، انگلیوں میں……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 381
" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ سرکار دو عالم نے ارشاد فرمایا " جب تم وضو کرو تو اپنے ہاتھوں کی انگلیوں اور اپنے پیروں کی انگلیوں کے درمیان خلال کرو۔" (جامع ترمذی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 382
" اور حضرت مستور بن شداد رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ میں نے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم وضو فرماتے تو اپنے پاؤں کی انگلیوں کو (بائیں ہاتھ کی) چھنگلیا، سے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 383
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم جب وضو فرماتے تو ایک چلو پانی لیتے، پھر اسے اپنی ٹھوڈی کے نیچے پہنچاتے اور اس سے اپنی داڑھی میں خلال کرتے اور پھر……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 384
" حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم (وضو کرتے وقت) اپنی داڑھی میں خلال کرتے تھے۔" (جامع ترمذی ، دارمی)……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 385
" حضرت ابوحیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ (اسم گرامی عمرو بن نصر انماری الہمدانی اور کنیت ابوعیسیٰ سے مشہور ہیں تابعی ہیں۔) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی کرم اللہ وجہ کو وضو کرتے ہوئے دیکھا، چنانچہ انہوں……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 386
اور حضرت عبدخیر رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ (اسم گرامی عبد خیر یزید اور کنیت ابوعمارہ ہمدانی ہے، آپ تابعی ہیں کوفہ میں سکونت پزیر تھے۔) فرماتے ہیں کہ ہم بیٹھے ہوئے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو وضو کرتے ہوئے……