" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " دس چیزیں فطرت میں سے ہیں (یعنی دین کی باتیں) (١) لبوں کے بال کٹوانا (٢) داڑھی کا بڑھانا (٣) مسواک……
پاکی کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 358
" حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " مسواک کرنا، منہ کی پاکی کا سبب ہے اور پروردگار کی خوشنودی کا باعث ہے" شافعی، مسند احمد……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 359
" حضرت ابوایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " چار چیزیں رسولوں کے طریقہ میں سے ہیں (١) حیاء کرنا ( ایک روایت میں) ختنہ کرنا مروی ہے (یعنی اس روایت……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 360
" حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم جب رات اور دن میں سو کر اٹھتے تو وضو کرنے سے پہلے مسواک کرتے۔" (مسند احمد بن حنبل ، سنن ابوداؤد)
تشریح :
اس……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 361
" حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم مسواک کرتے اور پھر مجھے دے دیتے تاکہ میں اسے دھو ڈالوں چنانچہ میں (آپ سے مسواک لے کر ) پہلے اس سے خود مسواک کرتی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 362
" حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ (ایک دن) سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " میں نے اپنے آپ کو خواب میں دیکھا کہ میں مسواک کر رہا ہوں (اس اثناء میں) دو آدمی میرے پاس……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 363
" حضرت ابی امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سر کار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ " جبرائیل علیہ السلام جب بھی میرے پاس آتے مجھے مسواک کرنے کا حکم دیتے (یہاں تک کہ) یہ مجھے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 364
" حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " میں نے تم سے مسواک کے متعلق بہت کچھ بیان کیا ہے۔" (صحیح البخاری )
تشریح :
اس ارشاد کا مقصد مسواک……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 365
" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ " سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم مسواک کر رہے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دو آدمی تھے جن میں ایک دوسرے سے بڑا تھا چنانچہ مسواک……
مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 366
" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " وہ نماز جس کے لئے مسواک کی گئی (یعنی وضو کے وقت) اس نماز پر جس کے لئے مسواک نہیں کی گئی……