اور حضرت سفینہ کہتے ہیں کہ ایک دن حضرت علی بن ابی طالب کے ہاں ایک مہمان آیا تو حضرت علی نے اس کے لئے کھانا تیار کرایا حضرت فاطمہ نے کہا کہ اگر ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی مدعو کر لیں اور آپ……
ولیمہ کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – ولیمہ کا بیان – حدیث 423
اور حضرت عبداللہ بن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص کو کھانے پر بلایا جائے اور وہ دعوت قبول نہ کرے تو وہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کرنیوالا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – ولیمہ کا بیان – حدیث 424
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک شخص سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر بیک وقت دو شخص دعوت کریں تو ان میں سے اس شخص کی دعوت قبول کرو جس کا دروازہ زیادہ قریب……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – ولیمہ کا بیان – حدیث 425
اور حضرت ابن مسعود کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پہلے دن شادی کا کھانا کھلانا حق ہے دوسرے دن کھانا سنت ہے اور تیسرے دن کا کھانا اپنے آپ کو سنانا ہے اور جو اپنے آپ کو سنانے کا خواہشمند……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – ولیمہ کا بیان – حدیث 426
اور حضرت عکرمہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے یہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں آدمیوں کا کھانا کھانے سے منع فرمایا ہے جو آپس میں فخر کا مقابلہ کریں (ابوداؤد) اور……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – ولیمہ کا بیان – حدیث 427
اور حضرت عمران بن حصین کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فاسق لوگوں کی دعوت قبول کرنے سے منع فرمایا ہے،
تشریح :
فاسق سے مراد مطلق فاسق ہے خواہ وہ کسی طرح کے فسق میں مبتلا ہو فاسق کی دعوت……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – ولیمہ کا بیان – حدیث 428
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص کسی مسلمان بھائی کے ہاں جائے تو اس کا کھانا کھا لے اور پانی پی لے اور یہ نہ پوچھے کہ وہ کھانا اور پانی کیسا……