" اور حضرت ابوامامہ فرماتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم وتر کے بعد دو رکعتیں بیٹھ کر پڑھا کرتے تھے اور ان میں اذا زلزلت الارض اور قل یا ایھا لکافرون پڑھتے تھے۔" (جامع ترمذی و دارمی)……
وتر کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1260
لغوی طور پر قنوت کے کئی معنی ہیں ۔ (١) طاعت کرنا (٢) نماز میں کھڑے ہونا (٣) اللہ تعالیٰ کے سامنے خاکساری کرنا، اسی طرح " دعا " کو بھی قنوت کہتے ہیں ، اصطلاحا دعاء مخصوص کو کہتے ہیں جو یہاں مراد ہے،……
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1261
" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی کو بدعا دیتے یا کسی کے لئے دعا کرنے کا ارادہ فرماتے تو رکوع کے بعد قنوت پڑھتے، چنانچہ بعض وقت جب کہ آپ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1262
" اور حضرت عاصم احول فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دعا قنوت کے بارے میں پوچھا کہ (صبح کی نماز میں یا وتر کی یا کسی حادثہ کی یا وبا پھیلنے کے وقت ہر فرض) نماز میں وہ رکوع……
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1263
" حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلسل ایک مہینہ تک (یعنی ہر روز) ظہر ، عصر، مغرب ، عشاء اور فجر کی نمازوں کی آخری رکعت میں سمع اللہ لمن……
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1264
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مہینہ تک (رکوع کے بعد ) دعاء قنوت پڑھی ہے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (مطلقاً فرض نمازوں میں یا یہ کہ رکوع کے بعد……
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1265
" اور حضرت ابومالک اشجعی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد مکرم سے دریافت کیا کہ ابا جان ! آپ نے سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے، حضرت ابوبکر ، حضرت عمر ، حضرت عثمان غنی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1266
" حضرت حسن بصری رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ امیر المومنین حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے لوگوں کو رمضان میں نماز تراویح کے لئے) جمع کیا اور حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو……