" حضرت غضیف ابن حارث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم غسل جنابت شروع رات میں کرتے تھے یا آخر رات میں ؟ یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم……
وتر کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1240
" اور حضرت عبداللہ بن ابی قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کتنی رکعتوں کے ساتھ وتر پڑھتے تھے۔" حضرت عائشہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1241
" اور حضرت ابوایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ سرو کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وتر کی نماز ہر مسلمان پر حق یعنی لازم ہے لہٰذا جو آدمی وتر پانچ رکعتیں پڑھنا چاہے وہ پانچ رکعتیں پڑھ لے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1242
" اور حضرت امیر المومنین علی کرم اللہ وجہہ راوی ہیں کہ " اللہ تعالیٰ وتر ہے، وتر کو دوست رکھا ہے لہٰذا اے اہل قرآن وتر پڑھو۔" (جامع ترمذی ، سنن ابوداؤد، سنن نسائی)
تشریح
" اللہ تعالیٰ وتر……
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1243
" اور حضرت خارجہ بن حذافہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک دن) سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا کہ " اللہ جل شانہ نے ایک ایسی نماز سے تمہاری امداد کی ہے (یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1244
" اور حضرت زید بن اسلم راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو آدمی وتر سے غافل ہو کر (یعنی وتر پڑھے بغیر) سو جائے تو اسے چاہیے کہ صبح ہو تو پڑھ لے " اس روایت کو ترمذی نے بطریق……
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1245
" اور حضرت عبدالعزیز بن جریج فرماتے ہیں کہ ہم حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا پوچھا کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم وتر میں کون کون سے سورتیں پڑھا کرتے تھے؟ حضرت عائشہ نے فرمایا کہ " آپ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1246
" اور حضرت حسن بن علی المرتضیٰ فرماتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے کچھ کلمات سکھائے تاکہ میں انہیں وتر کی دعا قنوت میں پڑھا کروں اور وہ کلمات دیا یہ ہیں اَللّٰھُمَّ اھْدِنِیْ فِیْمَنْ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1247
" اور حضرت ابی بن کعب فرماتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم جب وتر کی نماز میں سلام پھیرتے تو یہ کہتے سُبْحَانَ الْمَلَکُ الْقُدُّوْسِ (یعنی پاک ہے بادشاہ نہایت ) ( ابوداؤد و سنن نسائی) نسائی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1248
" اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نماز و تر کے آخر میں یہ دعا پڑھا کرتے تھے : اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِرَضَائِکَ مِنْ سَخَطِکَ بِمُعَافَاتِکَ……