ولی لغوی طور پر کا رساز منتظم کو کہتے ہیں یعنی وہ شخص جو کسی کام کا منتظم ہو لیکن یہاں ولی سے مراد وہ شخص ہے جو کسی عورت کے نکاح کا متولی و ذمہ دار ہوتا ہے ، بایں طور کہ اس عورت کے نکاح کا اختیار اسے حاصل……
نکاح کے ولی اور عورت سے نکاح کی اجازت لینے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے ولی اور عورت سے نکاح کی اجازت لینے کا بیان – حدیث 345
حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایم (یعنی بیوہ بالغہ) کا نکاح نہ کیا جائے جب تک کہ اس کی اجازت حاصل نہ کر لی جائے اسی طرح کنواری عورت (یعنی کنواری بالغہ) کا نکاح نہ کیا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے ولی اور عورت سے نکاح کی اجازت لینے کا بیان – حدیث 346
اور حضرت خنساء بنت خذام سے روایت ہے کہ ان کے والد نے ان کا نکاح ان کی اجازت حاصل کئے بغیر) کر دیا جب کہ وہ بیوہ اور بالغہ تھیں چنانچہ انہوں نے اس عقد کو ناپسند کیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے ولی اور عورت سے نکاح کی اجازت لینے کا بیان – حدیث 347
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے اس وقت نکاح کیا جب کہ ان کی عمر سات سال کی تھی اور جب وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر بھیجی گئیں تو ان کی عمر نو……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے ولی اور عورت سے نکاح کی اجازت لینے کا بیان – حدیث 348
حضرت ابوموسی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ولی کی اجازت کے بغیر نکاح نہیں ہوتا ( احمد ترمذی)
تشریح :
حنفیہ کے نزدیک اس حدیث کا تعلق نابالغہ اور غیر……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے ولی اور عورت سے نکاح کی اجازت لینے کا بیان – حدیث 349
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ عورتیں زنا میں مبتلا ہوتی ہیں جو بغیر گواہوں کے اپنا نکاح کرتی ہیں اس روایت کے بارے میں زیادہ صحیح بات……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے ولی اور عورت سے نکاح کی اجازت لینے کا بیان – حدیث 350
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بالغہ کنواری عورت سے اس کے نکاح کے بارے میں اجازت حاصل کی جائے اور اگر وہ طلب اجازت کے وقت خاموش رہے تو اس کی خاموشی ہی اس کی اجازت……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے ولی اور عورت سے نکاح کی اجازت لینے کا بیان – حدیث 351
اور حضرت جابر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو غلام اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کرے وہ زانی ہے ( ترمذی، ابوداؤد ، دارمی)
تشریح :
مطلب یہ ہے کہ مملوک……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے ولی اور عورت سے نکاح کی اجازت لینے کا بیان – حدیث 352
اور حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ ایک دن ایک کنواری عورت جو بالغ تھی) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور اس نے یہ بیان کیا کہ اس کے باپ نے اس کا نکاح کر دیا ہے جسے وہ ناپسند کرتی ہے چنانچہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے ولی اور عورت سے نکاح کی اجازت لینے کا بیان – حدیث 353
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عورت کسی عورت کا نکاح نہ کرے اور نہ عورت خود اپنا نکاح کرے کیونکہ وہ عورت زنا میں مبتلا رہتی ہے جو اپنا نکاح خود کرتی ہے ( ابن ماجہ)……