" اور حضرت سمرۃ ابن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم سے دو سکتے (یعنی چپ رہنا) یاد رکھے ہیں۔ ایک سکتہ تو تکبیر تحریمہ کہہ لینے کے بعد اور ایک سکتہ آپ……
نماز کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 783
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم جب دوسری رکعت پڑھنے کے بعد اٹھتے تو الحمد اللہ رب العالمین شروع کر دیتے تھے اور خاموش نہ رہتے تھے (صحیح مسلم) اس……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 784
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو (پہلے) تکبیر تحریمہ (یعنی اللہ اکبر) کہتے پھر یہ دعا پڑھتے اِنَّ صَلَاتِیْ وَ نُسُکِیْ وَمَحْیَایَ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 785
" اور حضرت محمد بن مسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز نفل پڑھنے کے لئے کھڑے ہوتے تو یہ کہتے ا اَکْبَرُ وَجَّھْتُ وَجْھِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمٰوَاتِ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 786
کتنی رکعتوں میں قرأت فرض ہے :
نماز میں قرأت یعنی قرآن کریم پڑھنا تمام علماء کے نزدیک متفقہ طور پر فرض ہے البتہ اس میں اختلاف ہے کہ کتنی رکعتوں میں پڑھنا فرض ہے ؟ چنانچہ حضرت امام شافعی رحمہ اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 787
" حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس آدمی نے (نماز میں) سورت فاتحہ نہیں پڑھی اس کی نماز پوری نہیں ہوئی۔" (صحیح البخاری، مسلم)"……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 788
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو آدمی نماز پڑھے اور اس میں سورت فاتحہ نہ پڑھے تو اس کی وہ نماز ناقص ہے (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 789
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آقاء نامدار صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہما نماز الحمد اللہ رب العالمین سے شروع کرتے تھے۔" (صحیح……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 790
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ آقائے نا مدار صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب امام ( سورت فاتحہ کی قرأت کے بعد ) آمین کہے تو (چونکہ اس وقت فرشتے آمین کہتے ہیں اس لئے) تم بھی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 791
" اور حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب تم (با جماعت) نماز پڑھو تو (پہلے) اپنی صفوں کو سیدھی کرو پھر (تم میں سے) ایک آدمی تمہارا……