مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 772

" اور حضرت علی بن حسین ابن علی بطریق مرسل روایت فرماتے ہیں کہ ۔ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں جب جھکتے (یعنی رکوع و سجود میں جاتے) اور جب (قومہ، جلسہ اور قیام کے وقت) اٹھتے تو تکبیر کہتے۔……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 773

" اور حضرت علقمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہم سے فرمایا کہ کیا میں تمہیں آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کی سی نماز نہ پڑھاؤں ؟ چنانچہ عبداللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 774

" اور حضرت ابوحمید الساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لئے کھڑے ہوتے تو (پہلے ) قبلے کی طرف متوجہ ہوتے (پھر) دونوں ہاتھ اٹھاتے اور (اس کے بعد) اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 775

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نے (ایک مرتبہ) ہمیں ظہر کی نماز پڑھائی۔ آخر صف میں ایک آدمی کھڑا تھا جس نے ٹھیک طرح نماز نہیں پڑھی۔ جب اس آدمی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 776

نماز کے شروع میں جن دعاؤں اور اذکار کا پڑھنا صحیح احادیث سے ثابت ہے مثلاً انی وجھت الخ یا سبحانک اللھم الخ یا ان کے علاوہ دیگر دعائیں ان سب کو یا بعض کو فرائض و نوافل میں پڑھنا امام شافعی کے نزدیک مستحب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 777

" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم تکبیر تحریمہ اور قرأت کے درمیان مکمل خاموشی اختیار کرتے تھے (یعنی بآواز بلند نہ پڑھتے تھے) چنانچہ میں نے (ایک دن)……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 778

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کس کس موقع پر کون کون سی دعائیں پڑھتے تھے

" اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھنے کھڑتے ہوتے ۔ اور ایک رویات میں ہے کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 779

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ( ایک دن) ایک آدمی آیا اور نماز کی صف میں شامل ہوگیا۔ اس کا سانس چڑھا ہوا تھا اس نے کہا اللہ اکبر، الحمد اللہ حمد طیبا مبارکا فیہ (یعنی اللہ بہت بڑا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 780

" حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو (تکبیر تحریمہ کے بعد) یہ پڑھا کرتے تھے۔ "سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ وَ بِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 781

" اور حضرت جبیر ابن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے چنانچہ آپ (تکبیر تحریمہ کے بعد کہتے تھے اَ اَکْبَرُ کَبِیْرًا اَ اَکْبَرُ……

View Hadith