مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 762

" اور حضرت سہل ابن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ " لوگوں کو حکم کیا جاتا تھا کہ نمازی کو نماز میں دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ کو اوپر رکھنا چاہئے۔" (صحیح البخاری )

تشریح
اس حدیث سے اس طرح اشارہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 763

" اور حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کا ارادہ کرتے تو کھڑے ہونے کے وقت تکبیر کہتے پھر رکوع میں جانے کے وقت تکبیر کہتے اور جب رکوع سے اپنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 764

اور حضرت جابر راوی ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سب سے بہتر نماز وہ ہے جس میں قیام طویل (لمبا) ہو۔ (مسلم)

تشریح
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ نماز میں طویل قیام کرنا یعنی زیادہ دیر تک کھڑے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 765

" حضرت ابوحمید ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں مروی ہے کہ انہوں نے آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کے دس صحابہ کی جماعت سے کہا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز(کے طریقے) کو تم سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 766

" اور حضرت وائل ابن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ انہوں نے آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھنے کھڑے ہوئے تو اپنے دونوں ہاتھ اتنے اٹھائے کہ کندھوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 767

" اور حضرت قبیصہ ابن ہلب اپنے والد مکرم سے نقل کرتے ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم ہم لوگوں کو نماز پڑھاتے تو (قیام میں) اپنے داہنے ہاتھ سے بائیں ہاتھ کو پکڑتے تھے۔" (جامع ترمذی ، سنن ابن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 768

" اور حضرت رفاعہ ابن رافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی مسجد میں آیا اور نماز پڑھی، پھر آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر سلام عرض کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 769

" اور حضرت فضل ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ (نفل) نماز دو رکعت ہے اور ہر دو رکعت میں التحیات ہے اور (نماز کی روح) خشوع، عاجزی اور اظہار غریبی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 770

" اور حضرت سعید ابن حارث ابن معلی فرماتے ہیں کہ حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہمیں نماز پڑھائی چنانچہ جب انہوں نے سجدے سے اپنا سر اٹھایا اور جب سجدے میں گئے نیز جب دو رکعتیں پڑھ کر اٹھے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 771

" اور حضرت عکرمہ (آپ عبداللہ بن عباس کے آزاد کردہ غلام تھے نام عکرمہ اور کنیت ابوعبدا اللہ تھی ١٠٥ھ بمعر ٨٠ سال آپ کا انتقال ہوا۔) فرماتے ہیں کہ میں نے مکہ میں ایک بوڑھے آدمی (یعنی حضرت ابوہریرہ رضی……

View Hadith