مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 972

" اور حضرت عبدا اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اگر تم میں سے کسی کا وضو اس وقت ٹوٹے جب کہ وہ اپنی نماز کے آخری قعدے میں (بمقدار تشہد بیٹھ چکا)……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 973

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک دن) سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لئے (مسجد میں ) تشریف لائے۔ جب تکبیر کہنے کا ارادہ کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پیچھے مڑے اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 974

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ظہر کی نماز سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ پڑھا کرتا تھا اور ایک مٹھی میں کنکریاں لے لیتا تھا کہ وہ میرے ہاتھ میں ٹھنڈی ہو جائیں۔ چنانچہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 975

" اور حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک روز) سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے نماز پڑھ رہے تھے (نماز کے درمیان) میں نے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں " میں تجھ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 976

" اور حضرت نافع فرماتے ہیں کہ (ایک روز) حضرت عبدا اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا گذر ایک آدمی پر ایسی حالت میں ہوا کہ وہ نماز پڑھ رہا تھا۔ حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس آدمی کو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 977

نماز کے سنن و مستحبات اگر ترک ہو جائیں تو اس سے نماز میں کوئی خرابی نہیں آتی یعنی نماز صحیح ہو جاتی ہے اور نماز کے فرائض میں سے کوئی چیز اگر سہواً یا عمدا چھوٹ جائے تو نماز فاسد ہو جاتی ہے جس کا کوئی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 978

" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب تم میں سے کوئی آدمی نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہوتا ہے تو اس کے پاس شیطان آتا ہے اور اسے شک و شبہ میں مبتلا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 979

" اور حضرت عطاء ابن یسار حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب تم میں سے کوئی آدمی درمیان نماز شک میں مبتلا ہو جائے اور اسے یاد……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 980

" اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک روز) سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر کی نماز پانچ رکعت پڑھ لی، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ " کیا نماز میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 981

" اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ ( آپ کا اسم گرامی محمد اور کنیت ابوبکر ہے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے آزاد کردہ غلام تھے۔ آپ کے تیس بچے تھے جو آپ کی زندگی ہی میں سوائے ایک کے……

View Hadith