مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 962

" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں کن انکھیوں سے دائیں بائیں دیکھتے تھے مگر پیچھے پیٹھ کی طرف اپنی گردن کبھی نہیں موڑ تے تھے۔"……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 963

" اور حضرت عدی ابن ثابت اپنے والد مکرم سے اور وہ اپنے والد یعنی عدی کے دادا سے جنہوں نے اس حدیث کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچایا ہے نقل کرتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 964

" اور حضرت مطرف ابن عبداللہ بن شخیر اپنے والد مکرم سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا میں ایک روز سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 965

" اور حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی آدمی نماز کے لئے کھڑا ہو جائے تو اسے ہاتھ سے کنکری نہیں ہٹانی چاہیے کیونکہ رحمت اس کے سامنے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 966

" اور ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے ایک غلام جس کا نام افلح تھا دیکھا کہ وہ جب سجدہ کرتا ہے تو سجدے کی جگہ کو صاف کرنے کے لئے پھونک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 967

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نماز میں اختصار (یعنی کوکھ پر ہاتھ رکھنا ) دوزخیوں کے آرام لینے کی صورت ہے۔" (ابوداؤد)

تشریح
……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 968

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ نماز میں دو کالوں یعنی سانپ اور بچھو کو مار ڈالو۔ احمد ، ترمذی اور نسائی بالمعنیٰ )

تشریح
ابن ملک رحمہ اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 969

" اور ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم گھر میں نفل نماز میں مشغول ہوتے اور دروازہ بند رہا کرتا تھا میں ( گھر میں آتی تو دروازہ کھلواتی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 970

" اور حضرت طلق ابن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " نماز کی حالت میں جب تم میں سے کسی کی بغیر آواز کے ریح خارج ہو تو اسے چاہیے کہ جا کر وضو کرے اور نماز……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 971

" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب تم میں سے کسی کا وضو حالت نماز میں ٹوٹ جائے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنی ناک پکڑ کر نماز سے نکل آئے۔"……

View Hadith