مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 952

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ (ایک روز) سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آج رات جنوں میں سے ایک دیو ( یعنی ایک سرکش شیطان) چھوٹ کر میرے پاس آیا تاکہ میری نماز میں خلل ڈالے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 953

" اور حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس آدمی کو نماز میں کوئی بات پیش آئے تو اسے چاہئے کہ وہ سبحان اللہ کہے اور دستک دینا یعنی تالی بجانا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 954

" حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ملک حبشہ سے واپسی سے قبل ہم سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں ہوتے تھے سلام کرتے تھے اور آپ صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 955

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ جب سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم حالت نماز میں ہوتے تھے اور اس وقت کوئی آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 956

" اور حضرت رفاعہ ابن رافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک روز میں نے سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی نماز کے درمیان مجھے چھینک آگئی میں نے یہ کلمات حمد کہے اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 957

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " نماز میں جمائی لینا شیطان (کے اثر) سے ہے لہٰذا جب تم میں سے کسی کو نماز میں جمائی آئے تو اسے حتی الامکان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 958

" اور حضرت کعب ابن عجرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی وضو کرے تو اچھی وضو کرے پھر نماز کا ارادہ کر کے مسجد کی طرف چلے (تو اسے چاہیے کہ راستے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 959

" اور حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " جب کوئی بندہ نماز میں ہوتا ہے تو اللہ عز وجل اس بندے کی طرف اس وقت تک متوجہ رہتا ہے جب تک وہ ادھر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 960

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ انس نماز میں تم اپنی نگاہ وہاں رکھو جہاں سجدہ کرتے ہو اس روایت کو بیہقی نے سنن کبیر میں حضرت انس رضی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 961

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ اے میرے بیٹے نماز میں ادھر ادھر دیکھنے سے بچو کیونکہ نماز میں (گردن پھیر کر) ادھر ادھر دیکھنا (آخرت……

View Hadith