مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 932

" اور حضرت ابن عجرۃ رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر فرض نماز کے بعد پڑھنے کے چند کلمات ہیں جن کو کہنے والا، یا فرمایا کہ کرنے والا (حصول ثواب سے ) محروم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 933

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو آدمی ہر نماز کے بعد سبحان اللہ تینتیس مرتبہ، الحمد اللہ تینتیس مرتبہ اللہ اکبر تینتیس مرتبہ کہے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 934

" حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ عرض کیا گیا یا رسول اللہ کسی وقت دعا بہت زیادہ قبول ہوتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا رات کے آخری حصے میں (یعنی سحر کے وقت) اور فرض نمازوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 935

" اور حضرت عقبہ ابن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا تھا کہ میں ہر نماز کے بعد معوذات پڑھوں ۔" (مسند احمد بن حنبل و سنن ابوداؤد، سنن نسائی، ب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 936

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک ایسی جماعت کے ساتھ میرا بیٹھنا جو نماز فجر سے طلوع آفتاب تک اللہ کے ذکر میں مشغول ہو میرے نزدیک حضرت اسمعیل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 937

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو آدمی فجر کی نماز جماعت سے پڑھے اور طلوع آفتاب تک اللہ کی یاد میں مشغول رہے اور پھر دو رکعت نماز پڑھے تو اسے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 938

" اور حضرت ازرق ابن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک دن) ہمارے امام نے کہ جن کی کنیت ابورمثہ تھی ہمیں نماز پڑھائی اور (نماز کے بعد) انہوں نے فرمایا کہ " میں نے (ایک روز) یہ نماز یا اس کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 939

" اور حضرت زید ابن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم ہر نماز کے بعد سبحان اللہ تینتیس مرتبہ الحمد اللہ تینتیس مرتبہ اللہ اکبر چونتیس مرتبہ کہیں (حضرت زید فرماتے ہیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 940

" اور امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ میں نے رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کو لکڑی کے اس منبر پر یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ " جو آدمی ہر نماز کے بعد آیتہ الکرسی پڑھتا ہے اسے بہشت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 941

" اور حضرت عبدالرحمن ابن غنم رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ " رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے " جو آدمی فجر اور مغرب کے بعد (نماز کی) جگہ سے اٹھنے سے پیشتر اور پاؤں موڑنے سے پہلے (یعنی……

View Hadith