مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 922

" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں ایک سلام پھیرتے تھے سامنے کے رخ پھر تھوڑا سا منہ کو دائیں جانب پھیرتے تھے۔ اس طرح آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 923

" اور حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا ہے کہ سلام پھیرتے وقت امام کے سلام کے جواب کی نیت کریں، ہم آپس میں محبت رکھیں اور ایک دوسرے کو سلام کریں۔"……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 924

اس باب کی تحت وہ احادیث ذکر کی جائیں گی جن سے نماز کے بعد دعا اور دیگر اور اوارد و ظائف کے پڑھنے کی اہمیت اور فضیلت ظاہر ہوتی ہے، یہاں" ذکر " کا لفظ عام ہے جو دعا اور اور اوارد و ظائف سب پر حاوی ہے۔
اس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 925

" حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے ختم ہونے کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اللہ اکبر کہنے سے پہچان لیتا تھا۔" (صحیح البخاری و صحیح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 926

" اور ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم جب (فرض نماز کا ) سلام پھیر لیتے تھے تو صرف اس دعا کے بقدر بیٹھتے تھے اللھم انت السلام ومنک السلام……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 927

" اور حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم جو اپنی نماز سے فارغ ہو لیتے تو (پہلے) تین مرتبہ استغفار کرتے اور (پھر) یہ دعا پڑھتے اللھم انت السلام ومنک السلام تبارکت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 928

" اور حضرت مغیرہ ابن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم فرض نماز کے بعد یہ دعا پڑھا کرتے تھے لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شییء قدیر اللھم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 929

" اور حضرت عبدا اللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنی نماز سے سلام پھیرتے تھے تو (سلام کے بعد ) بلند آواز سے یہ کلمات پڑھا کرتے تھے لَآ اِلٰہ اِلَّا اللّٰہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 930

" اور حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں مروی ہے کہ وہ اپنی اولاد کو کلمات دعائیہ کے یہ الفاظ سکھاتے تھے اور فرمایا کرتے تھے کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نماز کے بعد انہیں الفاظ کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 931

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک دن فقراء مہاجرین رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کیا یا رسول اللہ ! دولت مند لوگ بلند درجات (یعنی ثواب، قرب……

View Hadith