مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 902

" اور حضرت عبدالرحمن ابن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک دن) رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم (مسجد سے یا مکان سے) نکل کر کھجوروں کے ایک باغ میں داخل ہوگئے اور وہاں (بارگاہ خداوندی) میں) سجدہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 903

" اور امیر المومنین حضرت عمر ابن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ " دعا اس وقت تک آسمان اور زمین کے درمیان معلق رہتی ہے اور اس میں سے کوئی چیز اوپر نہیں چڑھتی جب تک کہ تم اپنے نبی پر درود……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 904

آخری قعدے میں التحیات اور درود کے بعد دعا مانگنا سنت ہے ، فقہ کی کتابوں میں لکھا ہے کہ نمازی التحیات اور درود پڑھنے کے بعد اپنی خواہش و پسند کے مطابق دعا مانگے لیکن دعا عام لوگوں کے کلام کے مشابہ نہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 905

" ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں (تشہد کے بعد) یہ دعا مانگتے تھے : اللہم انی اعوذ بک من عذاب القبر و اعوذ بک من فتنۃ المسیح الدجال……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 906

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رحمت دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب تم میں سے کوئی آدمی (نماز میں) آخری تشہد (یعنی التحیات) سے فارغ ہو جائے تو اسے چاہئے کہ وہ چار چیزوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 907

" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم ہم صحابہ اور اہل بیت کو یہ دعا اسی طرح سکھاتے تھے جس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں قرآن کی کوئی سورت سکھایا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 908

" اور امیر المومنین حضرت ابوبکر صدیق ( آپ کا نام عبداللہ اور کنیت ابوبکر ہے لقب آپ کا صدیق و عتیق ہے ۔ بعض محققین کے مطابق آپ کا اصل نام عبدالکعبہ تھا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام عبداللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 909

" اور حضرت عامر ابن سعد رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ (تابعی) اپنے والد مکرم (حضرت سعد ابن وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے (یعنی حضرت سعد نے) فرمایا کہ میں دیکھتا تھا کہ رحمت عالم صلی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 910

" اور حضرت سمرہ ابن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھ کر فارغ ہو جاتے تھے تو ہماری طرف اپنا مبارک منہ متوجہ کر کے بیٹھے تھے۔" (صحیح البخاری )

تشریح
……

View Hadith