مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 892

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " خاک آلود ہو اس آدمی کی ناک کہ اس کے سامنے میرا ذکر کیا گیا اور اس نے مجھے پر درود نہ بھیجا، خاک آلود……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 893

" اور حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک دن) رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم (صحابہ کے پاس) تشریف لائے اور اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ مبارک پر بشاشت کھیل رہی تھی، آپ صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 894

" اور حضرت ابی ابن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود بھیجتا ہوں (یعنی کثرت سے درود بھیجنا چاہتا ہوں اب آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 895

" اور حضرت فضالہ ابن عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک روز) جبکہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے ہوتے تھے اچانک ایک آدمی آیا اس نے نماز پڑھی اور پھر یہ دعا مانگی۔ اللہم اغفرلی وارحمنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 896

" اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک روز) میں نماز پڑھ رہا تھا رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم (بھی وہیں) تشریف فرماتھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حضرت ابوبکر صدیق……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 897

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس آدمی کو یہ پسند ہو (یعنی اس کی خواہش ہو) کہ اسے بھر پور (اور زیادہ سے زیادہ) ثواب ملے تو اسے چاہئے کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 898

" اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ راوی ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " بخیل وہ آدمی ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا گیا (یعنی میرا نام لیا گیا ) اور اس نے مجھ پر درود نہیں بھیجا (جامع ترمذی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 899

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو آدمی میری قبر کے پاس " کھڑا ہو کر مجھ پر درود پڑھتا ہے میں اس کو سنتا ہوں اور جو آدمی دور سے مجھے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 900

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ " جو آدمی رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک مرتبہ درود بھجتا ہے اس پر اللہ اور اس کے فرشتے ستر مرتبہ رحمت بھیجتے ہیں۔" (مسند احمد……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 901

" اور حضرت رویفع رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو آدمی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجے اور (درود بھیجنے کے بعد یہ بھی کہے) اَللّٰہُمَّ اَنْزِلْہُ……

View Hadith