مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 872

" اور حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم جب (نماز میں التحیات پڑھنے کے لئے ) بیٹھتے تو اپنے دائیں ہاتھ کو اپنی دائیں ران پر اور اپنے بائیں ہاتھ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 873

" اور حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب ہم سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ نماز پڑھتے تو (قعدہ میں التحیات کی بجائے) یہ پڑھا کرتے تھے۔" السلام علی اللہ قبل عبادہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 874

" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم جس طرح ہمیں قرآن کی کوئی سورت سکھاتے تھے اسی طرح تشہد سکھایا کرتے تھے چنانچہ کہا کرتے تھے " التَّحِیاتُ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 875

" اور حضرت وائل ابن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ " پھر سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم (سجدے سے سر اٹھا کر اس طرح ) بیٹھے (کہ) اپنا بایاں پاؤں تو بچھا لیا اور بایاں ہاتھ بائیں ران پر رکھا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 876

" اور حضرت عبداللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم جب (قعدے میں) دعا کرتے (یعنی کلمہ شہادت پڑھتے تھے) تو اپنی انگلی سے اشارہ کرتے تھے لیکن اس کو ہلاتے نہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 877

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی تشہد میں (شہادت کی) دونوں انگلیوں سے اشارہ کرتا تھا چنانچہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا کہ " ایک انگلی سے اشارہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 878

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے کہ کوئی آدمی نماز میں اپنے ہاتھ پر ٹیک لگا کر بیٹھے (مسند احمد بن حنبل، ابوداؤد)……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 879

" اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم پہلی دو رکعتوں میں (یعنی پہلے قعدے میں) تشہد کے لئے اس قدر بیٹھتے تھے گویا آپ صلی اللہ علیہ وسلم گرم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 880

" حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم جس طرح ہم کو قرآن کی کوئی سورت سکھاتے تھے اسی طرح تشہد بھی سکھاتے تھے (یعنی جس طرح باعتبار قرأت قرآن کی الفاظ مختلف ہیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 881

" اور حضرت نافع رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب نماز یعنی قعدے میں بیٹھتے تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے دونوں گھٹنوں پر رکھتے اور (شہادت کی) انگلی سے اشارہ……

View Hadith