مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 852

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رحمت دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " سجدے میں (اطمینان سے ) ٹھہرو! اور تم میں سے کوئی آدمی (سجدے میں) اپنے دونوں ہاتھوں کو کتے کی طرح نہ پھیلائے۔……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 854

" اور ام الومنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتے ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدے میں جاتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کے درمیان اتنا فرق رکھتے تھے کہ اگر بکری کا بچہ آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 855

" اور حضرت عبداللہ ابن مالک ابن بحینہ فرماتے ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدہ کر تے تو اپنے ہاتھوں کو اتنا کشادہ رکھتے تھے کہ آپ کی بغلوں کی سفیدی ظاہر ہو جاتی تھی۔" (صحیح البخاری و……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 856

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سجدے میں یہ کہتے تھے۔( اللھم اغفرلی ذنبی کلہ دقہ وجلہ واولہ واخرہ وعلانیتہ وسرہ ) اے اللہ ! میرے تمام چھوٹے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 857

" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک رات میں نے رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کو بستر پر موجود نہ پایا، میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تلاش کر رہی تھی کہ میرا ہاتھ آپ صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 858

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " بندے کا اللہ سے قریب ترین ہونا اس وقت شمار ہوتا ہے جب کہ وہ سجدہ میں ہو اس لئے تم (سجدے میں) بہت زیادہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 859

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب ابن آدم (یعنی بندہ مومن) سجدے کی آیت پڑھتا ہے اور (پڑھنے والا یا سننے والا) سجدہ کرتا ہے تو اس وقت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 860

" اور حضرت ربیعہ ابن کعب ( حضرت ربیعہ بن کعب نام اور ابوفراس کنیت ہے۔ آپ سفر و حضر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہے اور ٢٣ ھ میں آپ کا انتقال ہوا ) فرماتے ہیں کہ میں رات کو رحمت عالم صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 861

" اور حضرت معدان بن طلحہ رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ (تابعی) فرماتے ہیں کہ میں نے رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملاقات کی اور ان سے عرض کیا کہ " مجھے……

View Hadith