مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 822

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ آقائے نا مدار صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " تم میں سے جو آدمی سورت وا لتین و الزیتوں پڑھے، اور (اس آیت) (اَلَيْسَ اللّٰهُ بِاَحْكَمِ الْ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 823

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ( ایک دن ) آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب کی ایک جماعت کے پاس تشریف لائے اور ان کے سامنے سورت رحمن اول تا آخر پڑھی صحابہ خاموشی اختیار……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 824

" حضرت معاذ ابن عبدا اللہ جہنی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ (تابعی) فرماتے ہیں کہ قبیلہ جہینہ کے ایک آدمی نے مجھ سے بیان کیا کہ اس نے آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کو فجر کی دونوں رکعتوں میں سورت اذازلزلت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 825

" اور حضرت عروہ ابن زبیر رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ (تابعی) فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فجر کی نماز پڑھی اور دونوں رکعتوں میں سورت بقرہ پڑھی۔ " (مالک)

تشریح
دونوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 826

" اور حضرت فرافصہ رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ ( فرافصہ مدینہ طیبہ کے رہنے والے اور مشہور تابعی ہیں۔ آپ قبیلہ بنی حنفیہ کی طرف نسبت کی وجہ سے حنفی کہے جاتے ہیں ) ابن عمیر حنفی (تابعی) فرماتے ہیں کہ میں نے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 827

" اور حضرت عامر ابن ربیعہ ( حضرت عامر آل خطاب کے حلیف تھے۔ آپ کی کنیت ابوعبداللہ ہے آپ بدر اور دوسرے غزوات میں شریک رہے اور ٣٢ھ میں آپ کی وفات ہوئی ) فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) ہم نے امیر المومنین حضرت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 828

" اور حضرت عمرو ابن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا ( حضرت عبدا اللہ ) سے نقل کرتے ہیں کہ وہ فرماتے ہیں کہ مفصل کی کوئی بھی چھوٹی بڑی سورت ایسی نہیں ہے جو میں نے آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 829

" اور حضرت عبدا اللہ ابن عتبہ ابن سعود (تابعی) فرماتے ہیں کہ آقائے نا مدار صلی اللہ علیہ وسلم نے مغرب کی نماز میں سورت حم دخان پڑھی ہے اس روایت کو نسائی نے مرسلاً نقل کیا ہے (کیونکہ عبدا اللہ ابن عتبہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 830

لغت میں رکوع " کے معنی جھکنا " ہیں اور اصطلاح شریعت میں یہ نماز کا ایک رکن ہے یعنی وہ حالت ہے جب کہ قیام میں قرأت سے فارغ ہو کہ جھکتے ہیں جو قرآن و حدیث سے ثابت ہے اس بارے میں یہ امتیاز امت محمدیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 831

" حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ آقاء نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " مسلمانو! رکوع اور سجود ٹھیک طریقے سے کیا کرو، اللہ کی قسم میں تمہیں اپنے پیچھے سے بھی دیکھ لیا کرتا ہوں۔"……

View Hadith