" اور حضرت ابوقتا دہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز کی پہلی دو رکعتوں میں سورت فاتحہ اور دو سورتیں (یعنی ہر رکعت میں سورت فاتحہ اور ایک سورۃ) پڑھتے……
نماز کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 793
" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم ظہر اور عصر کی نماز میں آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کے قیام (کی مقدار) کا اندازہ کرتے، چنانچہ ہم نے اندازہ کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 794
" اور حضرت جابر ابن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز میں سورت واللیل اذا یغشی پڑھا کرتے تھے۔ اور ایک روایت میں ہے کہ سورت سبح اسم ربک الاعلی پڑھا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 795
" اور حضرت جبیر ابن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب کی نماز میں سورت طور پڑھتے ہوئے سنا ہے۔" (صحیح البخاری و صحیح مسلم )……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 796
" اور حضرت ام فضل بنت حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب کی نماز میں سورت والمرسلات عرفا پڑھتے ہوئے سنا ہے۔" (صحیح البخاری و صحیح مسلم )
تشریح
……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 797
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ ابن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھ کر آتے اور پھر اپنی قوم کو نماز پڑھایا کرتے تھے چنانچہ ( ایک……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 798
" اور حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کو عشاء کی نماز میں سورت والتین و الزیتون پڑھتے ہوئے سنا اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز سے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 799
" اور حضرت جابر ابن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی نماز میں سورت ق و القران المجید یا ایسی ہی (طویل) کوئی دوسری سورت پڑھتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 800
" اور حضرت عمرو ابن حریث رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کو فجر کی نماز میں واللیل اذا عسعس (یعنی سورت اذا الشمس کورت) پڑھتے سنا ہے۔" (صحیح ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 801
" اور حضرت عبدا اللہ ابن سائب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (فتح مکہ کے بعد ایک مرتبہ) آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں مکہ میں فجر کی نماز پڑھائی اور سورت مومن یعنی قدافلح المومنون شروع……