" حضرت رافع ابن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ عصر کی نماز پڑھ کر اونٹوں کو ذبح کیا کرتے تھے اور پھر وہ دس حصوں پر تقسیم کیا جاتا، اس کے بعد اسے پکایا……
نماز کا بیان۔
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان۔ – حدیث 581
" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک رات ہم عشاء کی نماز کے لئے بہت دیر تک بیٹھے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا انتظار کرتے رہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تہائی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان۔ – حدیث 582
" اور حضرت جابر ابن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے (لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے) فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمہاری نمازوں کے قریب قریب (اوقات میں) نماز پڑھا کرتے تھے مگر عشاء کی نماز تمہاری……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان۔ – حدیث 583
" اور حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم (ایک دن) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ جماعت کے ساتھ (باجماعت) نماز پڑھنے گئے۔ (اتفاق سے اس روز) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آدھی رات……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان۔ – حدیث 584
" اور حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے (لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے) فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز (گرمی کے علاوہ دوسرے موسموں میں ) تم سے بہت زیادہ جلدی پڑھتے تھے اور تم عصر……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان۔ – حدیث 585
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (ظہر کی) گرمی کے موسم میں ٹھنڈا کر کے پڑھتے تھے اور سردی کے موسم میں جلدی پڑھ لیتے تھے۔" (سنن نسائی)
تشریح
ظہر کے وقت……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان۔ – حدیث 586
" اور حضرت عبادہ ابن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ میرے بعد عنقریب تم پر ایسے (لوگ) حاکم ہوں گے جنہیں دنیا کے چیزیں (یعنی خواہشات نفسانی) وقت……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان۔ – حدیث 587
" اور حضرت قبیصہ ابن وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے بعد تم پر ایسے حاکم ہوں گے جو نماز (وقت مستحب سے ) تاخیر کر کے پڑھیں گے اور وہ نماز تمہارے لئے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان۔ – حدیث 588
" اور حضرت عبیداللہ ابن عدی ابن خیار کے بارہ میں منقول ہے کہ وہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں اس وقت حاضر ہوئے جب کہ وہ (اپنی شہادت سے پہلے بغاوت کے ایام میں اپنے مکان کے اندر) محصور……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان۔ – حدیث 589
" حضرت عمارہ ابن رویبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ( حضرت عمیرہ رویبہ کے صاحبزادے اور قبیلہ بنی جثم بن ثقیف سے ہیں اور کوفی ہیں١٢۔) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے……