مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 567

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ پیر اور جمعرات کے دن اللہ رب العزت کی بارگاہ میں عمل پیش کئے جاتے ہیں اس لئے میں پسند کرتا ہوں کہ میرے عمل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 568

حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ابوذر اگر تم مہینہ میں تین دن روزہ رکھنا چاہو تو تیرہویں، چودھوں اور پندرہویں کو روزہ رکھو۔ (ترمذی، نسائی)

تشریح
……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 569

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کبھی مہینہ کے شروع کے تین دنوں میں بھی روزہ رکھا کرتے تھے اور ایسا کم ہوتا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 570

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی مہینہ میں ہفتہ، اتوار ، پیر کے دن اور کسی مہینہ میں منگل، بدھ جمعرات کے دن روزہ رکھا کرتے تھے۔ (ترمذی)

تشریح
پہلی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 571

حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے حکم فرماتے تھے کہ میں ہر مہینہ میں تین دن نفل روزے رکھوں اور ان کی ابتداء پیر یا جمعرات سے کروں۔ (ابو داؤد، نسائی)

تشریح
……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 572

حضرت مسلم قرشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے یا کسی اور شخص نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہمیشہ روزہ رکھنے کے بارہ میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تمہارے اوپر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 573

حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرفات میں عرفہ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا۔ ( ابوداؤد )

تشریح
حج کرنے والا اگر عرفہ کے دن روزہ رکھے تو ہو سکتا ہے کہ اس کی وجہ سے ضعف……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 574

حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنی ہمشیرہ عزیزہ سے جن کا نام صماء رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھا نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ تنہا ہفتہ کے دن روزہ نہ رکھو الاّ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 575

حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اللہ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھے گا، اللہ تعالیٰ اس کے اور دوزخ کی آگ کے درمیان ایک ایسی خندق حائل کر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 576

اور حضرت عامر بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ٹھنڈی غنیمت (یعنی بلا تعب و مشقت ثواب پانا) جاڑے میں روزہ رکھنا ہے (احمد ترمذی) امام ترمذی فرماتے ہیں……

View Hadith