مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 797

اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں دو بار حضرت جبرائیل علیہ السلام کو دیکھا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے حق میں دو مرتبہ دعا فرمائی ۔" (ترمذی )

تشریح
دو بار حضرت جبرائیل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 798

اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لئے دو مرتبہ یہ دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مجھ کو حکمت عطاء فرمائے ۔" (ترمذی )

تشریح
یعنی اس مفہوم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 799

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جعفر بن ابی طالب مساکین رضی اللہ عنہ سے (بہت محبت رکھتے تھے ، وہ ان کے پاس اٹھتے بیٹھتے اور ان سے (دلجوئی و غمخواری کی) باتیں کرتے اور مساکین ان سے (اپنے دکھ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 800

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !میں نے جعفر کو جنت میں فرشتوں کے ساتھ اڑتے ہوئے دیکھا ہے اس روایت کو ترمذی نے نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث غریب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 801

اور حضرت سعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " حسن اور حسین دونوں بہشت کے جوانوں کے سردار ہیں ۔" (ترمذی )

تشریح
طیبی کے مطابق الفاظ حدیث کی مراد یہ ہے کہ حسن اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 802

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " حقیقت یہ ہے کہ حسن و حسین میری دنیا کے دو پھول ہیں" (ترمذی ) یہ حدیث فصل اول میں گزر چکی ہے ۔"

تشریح
سید جمال……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 803

حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن میں اپنی کسی ضرورت سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم (اپنے گھر کے اندر سے ) اس حال میں باہر تشریف لائے کہ کسی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 804

اور حضرت سلمی (جو حضرت ابورافع رضی اللہ عنہ کی زوجہ ہیں ) بیان کرتی ہیں کہ (ایک دن ) میں ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئی کیا دیکھتی ہوں کہ وہ رو رہی ہے میں نے پوچھا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 805

اور حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت میں سے کون شخص آپ کو سب سے زیادہ عزیز و محبوب ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 806

اور حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے سامنے خطبہ ارشاد فرما رہے تھے کہ اچانک حسن اور حسین آ گئے وہ دونوں سرخ کرتے پہنے ہوئے تھے اور (کم سنی ناطاقتی……

View Hadith