اور حضرت زید ابن ارقم کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن مکہ ومدینہ کے درمیان پانی والے مقام پر کہ جس کو خم کہا جاتا تھا خطاب عام کے لئے ہمارے سامنے کھڑے ہوئے پہلے اللہ کی حمد وثنا کی ،……
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 778
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ (یعنی ابن عمر ) جب حضرت جعفربن ابی طالب کے صاحبزادے عبداللہ کو سلام کرتے تو یوں کہتے : اے دوبازوؤں والے کے بیٹے تجھ پر سلامتی ہو۔" (بخاری )
تشریح :
"……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 779
اور حضرت برائ کہتے ہیں کہ میں نے (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس حال میں دیکھا کہ حسن ابن علی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کاندھے پر سوار تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے ، اے اللہ ! میں……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 780
حضرت حسن حضرت فاطمہ زہرائ کے بطن سے حضرت علی کے صاحبزادے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کیا آنکھوں کی ٹھنڈک ، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آنگن پھول تھے ۔ اور تمام……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 781
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دن کے ایک حصہ میں باہر نکلا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے گھر میں پہنچے تو پوچھا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 782
اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ (ایک دن ) میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس حال میں منبر پر (خطبہ دیتے ہوئے ) دیکھا کہ حسن بن علی رضی اللہ عنہما آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے (دائیں یا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 783
" اور حضرت عبدالرحمن بن ابی نعم کہتے ہیں میں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے سنا جبکہ (اہل کوفہ میں سے ) کسی شخص نے ان سے محرم کے بارے میں پوچھا تھا (اس روایت کو حضرت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 784
اور حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سب سے زیادہ مشابہت رکھنے والا حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے علاوہ کوئی نہیں تھا نیز حضرت انس رضی اللہ عنہ نے حضرت حسین رضی اللہ عنہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 785
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو سینہ مبارک سے لپٹا کر یوں دعا فرمائی تھی : اس کو حکمت عطا فرما " اور ایک روایت میں (دعا کے ) یہ الفاظ آئے ہیں کہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 786
اور ان ہی سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلا میں داخل ہوئے تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے وضو کا پانی رکھا پس جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نکلے تو فرمایا یہ (پانی ) کس نے رکھا ہے……