اور حضرت جابر ابن سمرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پنڈلیاں سبک ونازک تھیں ۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم (عام طور ) ہنسا نہیں کرتے تھے بلکہ مسکرایا کرتے تھے اور میں……
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 379
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اگلے دو دانت کشادہ تھے ، جب کشادہ تھے ، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم گفتگو فرماتے تو ایسا محسوس ہوتا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 380
اور حضرت کعب ابن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم جب خوش ہوتے تو آپ کا چہرہ مبارک کھل اٹھتا تھا اور ایسے معلوم ہونے لگتا کہ آپ کا چہرہ مبارک چاند کا ٹکڑا ہے اور اس چیز سے ہم ( آپ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 381
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کیا کرتا تھا ، بیمار ہوا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس کی عیادت کو اس کے گھر تشریف لائے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 382
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !حقیقت یہ ہے کہ میں اللہ تعالیٰ کی بھیجی ہوئی رحمت ہوں ۔ (اس روایت کو دارمی نے……