اور حضرت ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر اتنی……
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 369
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم دہکتے ہوئے رنگ کے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پسینے کے قطرے (ہیت وچمک ) اور صفائی میں ) موتی کی طرح ہوتے تھے جب آپ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 370
اور حضرت ام سلیم سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے یہاں آکر قیلولہ فرمایا کرتے تھے (یعنی دوپہر کے وقت ان کے ہاں ان یہاں استراحت کے لئے تشریف لایا کرتے تھے) چنانچہ ام سلیم آپ صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 371
اور حضرت جابر ابن سمرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ظہر کی نماز پڑھی جب نماز پڑھ چکے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر جانے کے لئے مسجد سے باہر……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 372
حضرت علی ابن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہ تو دراز قد تھے نہ پستہ قد (بلکہ میانہ قد تھے ) بڑے سردار اور گھنی داڑھی والے تھے ، ہاتھوں کی ہتھیلیاں اور پاؤں پر……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 373
اور حضرت علی ابن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاف بیان کرتے تو کہتے : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نہ تو بہت لمبے تھے اور نہ بہت ٹگھنے بلکہ میانہ قد……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 374
اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی راستہ سے گذرتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد جو شخص اس راستہ سے گذرتا وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 375
محمد بن عمار ابن یاسر کے صاحبزادے ابوعبیدہ کہتے ہیں کہ میں نے معوذ ابن عفراء کی صاحبزادی حضرت ربیع (صحابیہ ) سے کہا کہ آپ ہمارے سامنے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصف بیان کریں تو انہوں نے کہا کہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 376
اور حضرت جابر ابن سمرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن ) میں چاندنی رات میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ رہا تھا اور صورت یہ تھی کہ کبھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جمال عالمتاب کی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 377
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ حسین وجمیل کوئی چیز نہیں دیکھی ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ایک آفتاب ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ مبارک……