علامات " علامت کی جمع ہے اور علامت اصل میں تو مطلق نشان کو اور خاص طور پر اس نشان کو کہتے ہیں جو راستہ کے سرے پر قائم کیا جاتا ہے اور جس کا مقصد مسافروں اور راہ گیروں کو ان کے راستے اور ان کی منزل کا……
نبوت کی علامتوں کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبوت کی علامتوں کا بیان – حدیث 434
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم (اپنے بچپن میں جب دایہ حلیمہ کے پاس تھے تو اس کا واقعہ ہے کہ (ایک دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم ) بچوں کے ساتھ کھیل رہے تھے کہ حضرت جبرائیل……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبوت کی علامتوں کا بیان – حدیث 435
اور حضرت جابر بن سمرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں اس پتھر کو پہچانتا ہوں جو مکہ میں ظہور نبوت سے پہلے مجھے سلام کیا کرتا تھا ، میں اب بھی اس کو (خوب ) پہچانتا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبوت کی علامتوں کا بیان – حدیث 436
اور حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مکہ کے کافروں نے (جمع ہو کر ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مطالبہ کیا کہ (اگر ) تم (نبوت کے دعوے میں ) سچے ہو تو کوئی نشانی (معجزہ دکھاؤ، چنانچہ آنحضرت صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبوت کی علامتوں کا بیان – حدیث 437
اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں چاند درمیان میں سے شق ہو کر اس طرح دو ٹکڑے ہو گیا کہ ایک ٹکڑا پہاڑ کے اوپر کی جانب تھا اور دوسرا نیچے کے طرف رسول……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبوت کی علامتوں کا بیان – حدیث 438
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ ) ابوجہل نے لوگوں سامنے بڑی تحقیر کے ساتھ ) کہا کہ کیا محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) تمہارے سامنے اپنے چہرہ کو خاک آلود کرتا ہے (یعنی نماز پڑھتا ہے اور……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبوت کی علامتوں کا بیان – حدیث 439
اور حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تھا کہ اچانک ایک شخص آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے فقر و فاقہ اور افلاس کا شکوہ کرنے لگا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبوت کی علامتوں کا بیان – حدیث 440
اور حضرت خباب ابن ارت کہتے ہیں کہ ایک دن ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس وقت جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کعبہ اقدس کے سائے میں سر کے نیچے کملی رکھے ہوئے لیٹے تھے (کفار کی سخت ترین مخالفت اور دشمنی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبوت کی علامتوں کا بیان – حدیث 441
اور حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ام حرام بنت ملحان کے ہاں آیا جایا کرتے تھے جو حضرت عبادہ بن صامت کی بیوی تھیں ، ایک دن (حسب معمول ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ام……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبوت کی علامتوں کا بیان – حدیث 442
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ازدشنوہ سے تعلق رکھنے والا ایک شخص جس کا نام ضماد تھا (اسلام کے ابتدائی زمانہ میں ) مکہ آیا وہ ہوا (یعنی آسیب و جن ) اتارنے کے لئے جھاڑ پھونک کیا کرتا تھا ، جب……