مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت پر رونے کا بیان – حدیث 237

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں (جب) رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولا میں سے کسی کا (یعنی حضرت زینت کا جیسا کہ اگلی روایت میں تصریح ہے) انتقال ہوا تو عورتیں جمع ہوئی اور ان پر رونے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت پر رونے کا بیان – حدیث 238

اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی حضرت زینب کا انتقال ہوا تو عورتیں رونے لگیں حضرت عمر (اس بات کو کب برداشت کرنے والے تھے وہ) اپنے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت پر رونے کا بیان – حدیث 239

حضرت امام بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ بطرقی تعلیق (یعنی بغیر سند کے) ذکر کرتے ہیں کہ جب حضرت حسن بن علی کے صاحبزادے کہ جن کا نام بھی حسن ہی تھا کا انتقال ہوا تو ان کی بیوی نے ان کی قبر پر ایک سال تک خیمہ کھڑا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت پر رونے کا بیان – حدیث 240

حضرت عمران بن حصین اور حضرت ابوبرزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ دونوں روایت کرتے ہیں کہ (ایک روز) ہم لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ ایک جنازے کے ساتھ چلے (چنانچہ) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت پر رونے کا بیان – حدیث 241

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس جنازہ کے ہمراہ جانے سے منع فرمایا جس کے ساتھ نوحۃ کرنے والی ہو۔ (رواہ احمد وابن ماجہ)

تشریح
اگرچہ جنازہ کے ساتھ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت پر رونے کا بیان – حدیث 242

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارہ میں مروی ہے کہ (ایک دن) ان سے ایک شخص ملا اور کہنے لگا کہ میرا (چھوٹا ) بچہ مر گیا جس کی وجہ سے میں بہت غمگین ہوں کیا آپ نے اپنے دوست یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت پر رونے کا بیان – حدیث 243

حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن) ایک عورت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہو کر عرض کرنے لگی کہ یا رسول اللہ! مردوں نے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقدس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت پر رونے کا بیان – حدیث 244

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جن دو مسلمانوں کے (یعنی ماں اور باپ کے) تین بچے مر جائیں تو اللہ تعالیٰ اپنے فضل و رحمت سے ان دونوں یعنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت پر رونے کا بیان – حدیث 245

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے اپنی اولاد میں سے ایسے تین بچے جو حد بلوغت کو نہ پہنچے ہوں آگے بھیجے ہوں (یعنی اس کے مرنے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت پر رونے کا بیان – حدیث 246

حضرت قرہ مزنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ ایک شخص تھا جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں آیا کرتا تھا اور اس کا لڑکا بھی اس کے ساتھ ہوتا تھا۔ (ایک دن) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith