مہر حقوق زوجیت حاصل ہونے کے اس معاوضہ کو کہتے ہیں جو عورت کو اس کے شوہر کی طرف سے دیا جاتا ہے ۔ مہر کے نہ دینے کی نیت نہ ہونا نکاح کے صحیح ہونے کی ایک شرط ہے یعنی اگر کوئی شخص نکاح کے وقت یہ نیت کر لے……
مہر کا بیان۔
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مہر کا بیان۔ – حدیث 405
اور حضرت سہل بن سعد کہتے ہیں کہ ایک دن ایک عورت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور کہنے لگی کہ یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم ) میں نے اپنے آپ کو آپ (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے لئے ہبہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مہر کا بیان۔ – حدیث 406
اور حضرت ابوسلمہ کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا پوچھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ازواج مطہرات کا کتنا مہر مقرر کیا تھا ؟ حضرت عائشہ نے فرمایا کہ آنحضرت……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مہر کا بیان۔ – حدیث 407
حضرت عمر بن خطاب کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے فرمایا خبردار! عورتوں کا بھاری مہر نہ باندھو اگر بھاری مہر باندھنا دنیا میں بزرگی و عظمت کا سبب اور اللہ تعالیٰ کے نزدیک تقوی کا موجب ہوتا تو یقینا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مہر کا بیان۔ – حدیث 408
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے اپنی بیوی کے مہر میں سے کچھ حصہ بطور مہر معجل دیدیا مثلا دونوں ہاتھ بھر کر ستو یا کھجوریں دیدیں تو اس نے اس عورت کو اپنے لئے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مہر کا بیان۔ – حدیث 409
اور حضرت علقمہ حضرت بن مسعود کے بارے میں نقل کرتے ہیں کہ ان سے ایک شخص کے متعلق پوچھا گیا جس نے ایک عورت سے نکاح کیا اور اس کا کچھ مہر مقرر نہیں کیا اور پھر اس نے ابھی دخول نہیں کیا تھا یعنی نہ تو اپنی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مہر کا بیان۔ – حدیث 410
ام المؤمنین حضرت ام حبیبہ کے بارے میں منقول ہے کہ وہ پہلے عبداللہ بن جحش کے نکاح میں تھیں پھر جب ملک حبشہ میں عبداللہ کا انتقال ہو گیا تو حبشہ کے بادشاہ نجاشی نے ان کا نکاح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مہر کا بیان۔ – حدیث 411
اور حضرت انس کہتے ہیں کہ ابوطلحہ نے جب ام سلیم سے نکاح کیا تو قبولیت اسلام آپس میں مہر قرار پایا ۔ ام سلیم نے ابوطلحہ سے پہلے اسلام قبول کر لیا تھا اور پھر جب ابوطلحہ نے ام سلیم کے پاس نکاح کا پیغام……