مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 904

حضرت علی کرم اللہ وجہہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہر نبی کو سات نہایت مخصوص وبرگزیدہ ترین لوگ اور اس کی ہر حالت میں نگہبانی وحفاظت کرنے والے عطا کئے جاتے تھے لیکن مجھ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 905

" اور حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک موقع پر کسی معاملہ میں ) میرے اور عماربن یاسر کے درمیان گفتگو چل رہی تھی کہ میں نے ان کے خلاف ایک سخت بات کہہ دی ۔ چنانچہ عمار میری شکایت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 906

اور حضرت ابوعبیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : خالد ، اللہ بزرگ وبرتر کی تلواروں میں سے ایک تلوار ہے ، وہ اپنے قبیلہ (بنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 907

اور حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ نے مجھ کو چار آدمیوں سے (علی الخصوص ) محبت رکھنے کا حکم دیا اور یہ بتایا کہ وہ (اللہ سبحانہ وتعالیٰ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 908

اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے تھے، ابوبکر ہمارے سردار ہیں اور انہوں نے ہمارے سردار کو آزاد کیا ہے یعنی بلال کو ۔ " (بخاری )

تشریح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 909

اور حضرت قیس بن ابی حازم (تابعی ) سے روایت ہے کہ حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا تھا کہ : اگر آپ نے اپنی ذاتی خوشی کے لئے مجھ کو خریدا تھا تو مجھ کو اپنے پاس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 910

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص آیا اور بولا کہ میں نہایت پریشان حال اور تکلیف ومشقت میں گرفتار ہون (یعنی فقر وافلاس نے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 911

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ (ایک سفر کے دوران ) ہم لوگوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک مقام پر پڑاؤ کیا تو اس وقت (جب کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے خیمہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 912

اور زیدابن ارقم کہتے ہیں کہ (ایک موقع پر) انصار نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! جس طرح ہر نبی کے کچھ تابعدار تھے اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے (سچے وپکے ) تابعدار ہم لوگ ہیں ، آپ صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 913

اور حضرت قتادہ (تابعی ) سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا : قبائل عرب میں سے کسی قبیلہ یا قوم کے بارے میں ہمیں یہ علم نہیں کہ اس کے شہیدوں کی تعداد انصار کے شہیدوں سے زیادہ ہو اور قیامت کے دن انصار سے زیادہ……

View Hadith