مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 894

اور حضرت عقبہ بن عامر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : لوگوں نے تو اسلام قبول کیا اور عمرو بن العاص ایمان لائے اس روایت کو ترمذی نے نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث غریب ہے اور اس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 895

اور حضرت جابر بیان کرتے ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے میری ملاقات ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جابر ! کیا بات ہے کہ میں تم کو افسردہ وغمگین دیکھ رہا ہوں ؟ میں نے عرض کیا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 896

اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لئے پچیس مرتبہ مغفرت کی دعا مانگی ہے۔ " (ترمذی )

تشریح :
ایک احتمال تو یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جابر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 897

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کتنے ہی لوگ ہیں جو (بظاہر تو ) پراگندہ حال ، خاک آلودہ بال اور دو پرانے کپڑے پہنے ہوئے ہوتے ہیں ( اور اپنی اس ظاہری……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 898

اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جان لو میرے خاص لوگ اور میرے محرم اسرار و امین کہ جن کے درمیان میں ٹھکانا حاصل کرتا ہوں میرے اہل بیت ہیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 899

اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے وہ انصار سے بغض وعداوت نہیں رکھتا ، اس روایت کو ترمذی نے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 900

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ (اپنے سوتیلے باپ ) حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا : رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو فرمایا تھا کہ تم اپنی قوم کو میرا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 901

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ (ایک دن ) حاطب بن ابی بلتعہ کا غلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے حاطب کی سخت شکایت کی اور بولا کہ یا رسول……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 902

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت وان تتولوا یستبدل قوما غیرکم ثم لایکونوا امثالکم تلاوت فرمائی تو بعض صحابہ نے عرض کیا کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 903

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ (ایک موقع پر ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے عجمی لوگوں کا ذکر ہوا تورسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : میں (دین کی مخالفت اور……

View Hadith