مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 884

اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ بیان کرتے ہیں کہ (ایک دن ) عمار نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضری کی اجازت طلب کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اس کو اندر آنے دو ، پاک وپاکیزہ شخص کو خوش……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 885

اور حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : عمار کو جب کبھی دو کاموں میں سے کسی ایک کام کا اختیار دیا گیا تو اس نے ہمیشہ سخت ترین اور مشکل کام کو اختیار کیا ۔ " (ترمذی )……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 886

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب سعد بن معاذ کا جنازہ اٹھا کر لوگ چلے ( اور ان کو وہ جنازہ ہلکا لگا ) تو منافقوں نے کہا کہ اس کا جنازہ کتنا ہلکا اس فیصلہ کی وجہ سے ہے جو اس نے بنوقریظہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 887

اور حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا : ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بڑھ کرسچی زبان کے آدمی نیلگوں آسمان نے سایہ کیا اور نہ غبار آلود……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 888

" حضرت ابوذر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کسی ایسے بولنے والے پر نہ تو نیلگوں آسمان نے سایہ کیا اور نہ زمین نے اس کو اٹھایا جو ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ زیادہ راست گو ہو اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 889

اور حضرت معاذ بن جبل سے روایت ہے کہ جب ان کی موت کا وقت آیا تو انہوں نے وصیت کی کہ علم چار آدمیوں سے حاصل کرو ، عویمر سے جن کی کنیت ابودرداء ہے سلمان فارسی سے ، عبداللہ بن مسعود سے، اور عبداللہ بن سلام……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 890

" اور حضرت حذیفہ بن الیمان بیان کرتے ہیں کہ (ایک دن) چند صحابہ بولے کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سامنے ہی صحابہ میں سے کسی کو اپنا خلیفہ مقرر فرما دیتے تو اچھا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 891

اور حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ : جب ( دنیا بدامنی وانتشار اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف وافتراق کا ) فتنہ لوگوں کو گھیرے گا تو مجھ کو خوف ہے کہ کوئی شخص اس کے اثر سے محفوظ نہ رہے گا علاوہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 892

اور حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں کہ (ایک رات کو خلاف معمول ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زبیر کے گھر میں چراغ جلتے دیکھا تو فرمایا کہ عائشہ ! میرے خیال میں اسماء کے بچہ پیدا ہوا ہے (کیونکہ ان کے ہاں ولادت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 893

اور حضرت عبدالرحمن بن عمیرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاویہ کے حق میں یوں دعا فرمائی : اے اللہ ! اس کو راہ راست دکھانے والا اور راہ راست پایا ہوا……

View Hadith