حضرت عامر بن سعد بن ابی وقاص روایت کرتے ہیں کہ حضرت سعد بن ابی وقاص نے اپنی اس بیماری میں کہ جس میں ان کی وفات ہوئی فرمایا کہ مجھے دفن کرنے کے لئے لحد بنانا اور مجھ پر کچی اینٹیں کھڑی کرنا جیسا کہ رسول……
مردہ کو دفن کرنے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 177
حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر میں ایک سرخ لوئی (چادر) ڈالی گئی تھی۔ (مسلم)
تشریح
آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک خادم تھے جن کا نام " شعران" تھا انہوں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 178
حضرت سفیان تمار سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر کو دیکھا جو اونٹ کے کوہان کی طرح تھی۔ (بخاری)
تشریح
حضرت امام مالک، حضرت امام احمد، اور حضرت امام اعظم ابوحنیفہ نے نہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 179
اور حضرت ابوالہیاج اسدی (تابعی) کہتے ہیں کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے مجھ سے فرمایا کہ کیا میں تمہیں اس کام پر معمور نہ کروں جس کام پر مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے معمور کیا تھا؟ اور وہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 180
حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبر پر گچ کرنے اور اس پر عمارت بنانے نیز قبر کے اوپر بیٹھنے سے منع فرمایا ہے۔ (مسلم)
تشریح
کتاب اظہار میں لکھا ہے کہ قبروں پر گچ کرنے کی ممانعت……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 181
حضرت ابومرثد غنوی کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " نہ قبروں کے اوپر بیٹھو اور نہ قبروں کی طرف نماز پڑھو" (مسلم)
تشریح
محقق ابن ہمام فرماتے ہیں کہ قبروں پر بیٹھنا اور ان……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 182
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " اگر تم میں سے کوئی شخص انگارے پر بیٹھ جائے اور وہ انگارہ اس کا کپڑا جلا کر اس کے جسم تک پہنچ جائے تو یہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 183
حضرت عروہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ مدینہ میں دو شخص تھے (جو قبریں کھودا کرتے تھے) ان میں سے ایک شخص (حضرت ابوطلحہ انصاری) تو بغلی قبر کھودا کرتے تھے اور دوسرے شخص (حضرت ابوعبیدہ بن الجراح)……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 184
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " لحد" یعنی بغلی قبر، ہمارے لئے ہے اور شق (یعنی صندوقی قبر) دوسروں کے لئے ہے۔ (ترمذی، ابوداوئد، نسائی،……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 185
حضرت ہشام بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ احد کے دن فرمایا کہ " قبریں کھودو اور قبروں کو کشادہ و گہری کھودو اور انہیں اچھی بناؤ (یعنی قبروں کو ہموار……